براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ، 20 بھارتی فوجی مارے گئے، متعدد لاپتا

نئی دہلی: لداخ میں سرحدی جھڑپ کے دوران چینی فوج نے بھارتی کرنل سمیت 20 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، درجنوں شدید زخمی ہوئے ، چینی لڑاکا ہیلی کاپٹرز نے ایل اے سی پر پروازیں کی ہیں۔ یہ واقعہ ایسے موقع پر رونما ہوا ہے جب دونوں ملکوں کے

دُنیا بھر میں کورونا مریض 80 لاکھ سے متجاوز، 4 لاکھ 39 ہزار اموات

واشنگٹن/ لندن/ بیجنگ/ ماسکو: دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے بڑھتی چلی جارہی ہے۔ کورونا زدگان 80 لاکھ سے زائد ہوچکے ہیں۔ اس عالمی وبا سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 4 لاکھ 39 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔ چین میں گذشہ 5 روز میں 106 کیسز

کورونا فری ہونے کے چند روز بعد نیوزی لینڈ میں 2 نئے کورونا کیسز

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے 8 جون کو ملک کو کورونا فری قرار دے کر پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزرات صحت نے تصدیق کی ہے کہ 24 دن تک کوئی نیا کیس سامنے نہ آنے کے بعد اب 2 خواتین

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: جنت نظیر وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور نام نہاد آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو محاصرے کی آڑ میں

دوران کال ائیر پوڈز پھٹ گئے

حال ہی میں ایک صارف کے دوران کال ایپل کے ائیر ہوڈز پھٹ جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ویبو کی رپورٹ کے مطابق صارف کال پر بات کر رہا تھا کہ اس دوران اس کے ایپل کے ائیرپوڈز کان میں ہی پھٹ گئے۔واقعے پر متاثرہ شخص فوری اسپتال پہنچا جہاں ڈاکٹر نے

برطانیہ میں لاکھوں افراد روزگار سے محروم

لندن: برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے باعث ہوگئے ملک میں مارچ اور مئی کے درمیان لاکھوں افراد لاک ڈاؤن سے متاثر ہوئے۔ برطانوی ادارہ شمارات کے مطابق ملک میں مارچ اور مئی کے درمیان 6 لاکھ افراد بے روزگار ہوئے، جبکہ لاک ڈاؤن سے نو ملین افراد کی آمدن

بیجنگ میں ایک بار پھر 100 سے زائد کیسز رپورٹ

عالمی ادارہ صحت کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کووڈ-19 کی نئی لہر آئی ہے جس سے ایک دن میں 100 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادار صحت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے اور یورپ میں سرحدیں کھولنے کا

بھارتی پولیس کا پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ

بھارت پاکستان دشمنی میں تمام سفارتی آداب بھول گیا بھارتی سیکیورٹی فورسز نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کا محاصرہ کر لیا۔ تفصیلات کت مطابق اسلام آباد میں آج بھارتی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں نے راہگیر کو گاڑی کی ٹکر مار کر شدید زخمی کیا

لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ، 3 بھارتی فوجی ہلاک

نئی دہلی: چین کی فوج سے لداخ میں جھڑپ میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ میں چینی اور بھارتی فوج کے درمیان صورت حال کشیدہ ہوگئی، جس کے بعد ایل اے سی کی گیلوان وادی میں بھارت اور چین کی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں میں

امریکی لڑاکا طیارہ برطانیہ میں گر کر تباہ

لندن: امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران یارکشائر کے ساحلی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر سفوک میں امریکی فضائیہ کے بیس سے اڑان بھرنے والے ایف-15 لڑاکا طیارے ’’سی ایگل‘‘ کا رابطہ