براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

بھارتی منت سماجت، چین نے کرنل سمیت 10 فوجی رہا کردیے

نئی دہلی: چین نے مودی سرکار کی منت سماجت کے بعد لیفٹیننٹ کرنل اور 3 میجر سمیت 10 بھارتی فوجی رہا کردیے، سرحدی خلاف ورزی پر چینی فوج نے 20 بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور 76 کو زخمی کردیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلسل مذاکرات، جگ ہنسائی اور

بھارتی فوج کی درندگی، 6 کشمیری شہید

سری نگر: وادی جنت نظیر کشمیر کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 6 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، علاوہ ازیں قابض فورس نے ایک مسجد کے تقدس کو بھی پامال کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے اضلاع

سعودی عرب، منی لانڈرنگ پر 28 مجرموں کو 194 برس قید

ریاض: سعودی عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث ملکی و غیر ملکی 28 افراد کو 194 برس قید اور بھاری جرمانوں کی سزا سںائی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق منی لانڈرنگ میں ملوث ملزمان کو مجموعی طور پر 194 برس 6 ماہ قید کی سزا سنانے کے علاوہ 5 کروڑ 98

چین کا بھارت سے لداخ واقعے کے ذمے داروں کو سزا دینے کا مطالبہ

بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے گلوان میں پیش آنے والے واقعے کی مکمل تحقیقات اور ذمے داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ لداخ کے علاقے وادی گلوان میں بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی برقرار ہے، چین کی فوج نے

سعودی عرب میں کورونا کے مزید کیسز، فضائی آپریشن معطل

سعودی عرب میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث حکومت نے علاقائی فضائی آپریشن پھر معطل کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 919 کیسز رپورٹ ہوئے جو اب تک ایک روز میں سب سے زیادہ

سیاحت بحال کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب میں 21 جون سے سیاحت بحال کرنے کا اعلان کردیا گیا، دیگر عرب ممالک بھی جلد سیاحتی پروگرام شروع کردیں گے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اتوار 21 جون سے سیاحت کا شعبہ مکمل طور پر

سلامتی کونسل ، بھارت غیرمستقل رکن منتخب

نیویارک : بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب ہوگیا، پاکستان نےغیرمستقل ارکان کےانتخاب میں بھارت کیخلاف ووٹ دیا تفصیلات کے مطابق بھارت کا انتخاب آئندہ دو سال کیلئے ہوا۔ ووٹنگ کے دوران بھارت نے 193 میں سے 184 ووٹ حاصل

طالبان کے دو حملے، 17 افغان اہلکار ہلاک، 15 زخمی

کابل: افغانستان میں طالبان کے دو شدید حملوں میں مجموعی طور پر 17 اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے پہلا حملہ قندوز کی چیک پوسٹ پر کیا، حملے میں 5 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوئے۔ حملہ آور افغان فوج کا اسلحہ اور دو

چین سے ہزیمت: ’’وزیراعظم کہاں چھپا بیٹھا ہے؟‘‘ راہول گاندھی مودی پر برس پڑے

نئی دہلی: کانگریسی رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن، راہول گاندھی بھی لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر مودی سرکار پر برس پڑے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں راہول گاندھی نے لکھا: ’’وزیراعظم خاموش کیوں ہے؟ وہ کہاں چھپا بیٹھا

20 فوجیوں کی ہلاکت، بھارت کی سبکی، مودی پر کڑی تنقید

نئی دہلی: 20 فوجیوں کی ہلاکت مودی پر شدید تنقید کا سبب بن گئی، بھارت کو چین کے سامنے بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، بھارتی میڈیا تلملا اٹھا، مودی سرکار کی پالیسیوں پر تنقید کے نشتر برسانے شروع کردیے۔ چین کی سرحدی حدود میں گھسنا بھارت کو