براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
کورونا سے جنگ لڑنے میں مشکلات کا سامنا ہے،ترک صدر
استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے
کہ ترکی کو کورونا سے جنگ لڑنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ہفتے کے روز استنبول میں پریس
سے گفتگو کرتے ہوئے رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ترکی کو کورونا کے معاملے میں شدید
مشکلات کا سامنا ہے۔اُن کا کہنا!-->…
کینیڈا میں پولیس فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق!
ٹورنٹو: کینیڈا میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق ہوگیا۔ بین الاقوامی رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو میں رہائش پذیر اعجاز احمد چوہدری ذہنی مریض تھا اور ادویہ نہ لینے پر اہل خانہ نے پولیس کی مدد طلب کی تھی۔ پولیس اہلکار اعجاز!-->…
لداخ معاملہ: معروف بھارتی صحافی کا ڈیفنس چیف کو کھلا خط، پالیسیوں پر کڑی تنقید
تحریر: امبرین زیدی، بھارتی صحافی و بلاگر
ڈئیر جنرل،
ہم حاضر و ریٹائیرڈ افواج کے خاندان اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم ڈرتے نہیں مگر ہاں ہم اُن کی حفاظت کے لیے ہر وقت دعا ضرور کرتے ہیں۔ لیکن ہمیں یہ جاننے کا حق ہے کہ گلوان ویلے میں!-->!-->!-->…
بھارتی ریٹائرڈ فوجی افسران کی نریندر مودی پر کڑی تنقید
لداخ میں چین کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ملک کے ریٹائرڈ فوجی افسران، سیاست دانوں اور عوام کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
جمعے کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ میں پیش آنے!-->!-->!-->…
برازیل: ظالم ماں نے اپنی ہی اولاد کی جان لے لی
ساﺅپالو: برازیل میں ایک ظالم ماں نے اپنی ہی اولاد کی جان لے لی، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے نومولود بچے کو پھینکنے کے الزام میں ماں کو گرفتار کر لیا۔ بیس سالہ سالہ ماں جنم دینے کے بعد!-->…
دُنیا میں کورونا سے 4 لاکھ 63 ہزار اموات، 87 لاکھ سے زائد متاثرین
واشنگٹن/ روم/ پیرس/ ایران/ ماسکو: دنیا بھر میں کورونا وبا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر شدت آگئی، جمعہ کو ایک ہی دن میں ایک لاکھ 81 ہزار نئے مریض سامنے آئے اور نیا ریکارڈ بن گیا۔ دُنیا بھر میں 4 لاکھ 63 ہزار زندگیاں اس کی بھینٹ چڑھ چکی ہیں جب!-->…
حج معاملات زیر غور، عوام کے مفاد میں فیصلہ کیا جائے گا، سعودی وزارت صحت
ریاض: سعودی عرب میں حج کے بارے میں مختلف پہلوؤں پر غور جاری ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے کہا کہ حج کے حوالے سے معاملات پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے، فیصلہ عوام الناس کے بہترین مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔!-->…
بھارت سے جھڑپیں، چین نے تفصیلات جاری کردیں!
بیجنگ: چین نے بھارتی فوج کے ساتھ گلوان وادی میں ہونے والی جھڑپوں کی تفصیلات کا اجرا کردیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر پر کہا کہ گلوان وادی بھارت کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول کی چینی حدود میں واقع ہے، کئی سال سے چین کے فوجی اس!-->…
ٹرمپ کو سابق مشیر نے عہدۂ صدارت کے لیے نااہل قرار دے دیا
واشنگٹن: قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدۂ صدارت کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے براہ راست شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ صدر!-->…
چین نے 10 فوجیوں کی رہائی کے بھارتی دعوے کو مسترد کردیا
بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ ہم نے کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا تھا اس لیے 10 اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے بھارتی فوج کے 2 افسران اور 8 اہلکاروں کی رہائی کے بھارتی میڈیا!-->…