براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
چین، کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ
ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین میں اس وقت کورونا کے کیسز کی تعداد 85337 ہوگئی ہے جبکہ ہلاکتیں 4634 ہیں۔ چین کی وزارت صحت کے حکام نے نئے کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ملک میں 8 کیسز رپورٹ ہوئے جس کی نسبت آج رپورٹ ہونے والے کیسز کی!-->…
پانی بیچنے والے نے ارب پتی جیک ما کو پچھاڑ دیا!
بیجنگ: ژونگ شنشان (جو پانی کی بوتلیں بیچتے تھے) نے دولت میں علی بابا کے بانی اور چین کے امیر ترین شخص جیک ما کو پچھاڑ دیا۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق ژونگ شنشان کے اثاثوں کی مالیت 58.7 ارب ڈالرز ہے۔انہوں نے اپنی کمپنی ’نونگفو اسپرنگ‘ کی!-->…
پوپ فرانسس کے قریبی ساتھی مستعفی!
ویٹی کن سٹی: عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتہائی قریبی ساتھی اور ویٹی کن کے اعلیٰ ترین عہدیدار کارڈینل جیوانی اینجلو بشو اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جیوانی اینجلو بشو چرچ کے فنڈز سے لندن میں ایک!-->…
عمان،یکم اکتوبر سے میٹھے مشروبات پر 50 فیصد ایکسائز ٹیکس عائد
عمان ٹیکس اتھارٹی ملک میں یکم اکتوبر سے میٹھے مشروبات پر 50 فیصد ایکسائز ٹیکس عائد کرے گی جس کے بعد مذکورہ مشروبات مہنگے ہوسکتے ہیں جن میں جوس، فروٹ ڈرنکس، اسپورٹ ڈرنکس اور کین کافی وغیرہ شامل ہیں، اتھارٹی نے حکمت عملی تیار کرلی۔جبکہ قدرتی!-->…
ٹرمپ کا برطانوی شاہی جوڑے پر طنز!
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا منتقل ہونے والے برطانوی شاہی جوڑے سے بھی ناراض ہوگئے۔میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کی جانب سے جوبائیڈن کی حمایت میں ویڈیو بنانا امریکی صدر کو شدید ناگوار گزرا۔امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ میگھن مارکل کے!-->…
چین کی امریکا کو بڑی پیشکش!
بیجنگ: چین نے امریکا کو تہذیبوں کے تصادم کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے مسائل مذاکرات سے حل کرنے کی پیشکش کی ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین کسی ملک کے ساتھ سرد جنگ کا ارادہ نہیں رکھتا۔ انہوں!-->…
سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کی اجازت دے دی۔
سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کی اجازت دے دی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو عمرہ اور زیارت کی اجازت ہوگی جب کہ عمرہ مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں شہریوں اور مملکت میں مقیم 6 ہزار افراد!-->…
بہت جلد کورونا کو شکست دیں گے، ٹرمپ
امریکی صدرنے ایک بار پھرچین پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار چین ہے، چین نے کورونا وائرس پھیلایا جس سے اموات ہوئیں۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سےخطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایرانی جوہری پروگرام روکنے کے!-->…
بھارت،ایک دن میں 75 ہزار کورونا کیسز رپورٹ
بھارت کورونا وائرس کیسز کے حوالے سے بد ستور دوسرے نمبر پر ہے، بھارت میں ایک دن میں مزید 75 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ایک ہی دن میں 1 لاکھ کورونا مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد اسپتالوں سے ڈسچارج کردیا گیا۔ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین!-->…
تیل اور سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری
تیل اور سونے کی قیمتوں میں بھی اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں 41 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 124 پوائنٹس گر گیا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں بھی 13 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔دوسری جانب امریکی خام!-->…