براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
برطانیہ میں انسداد کورونا کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع
لندن: کورونا وائرس کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل برطانیہ میں شروع کردیا گیا، اگلے چند ہفتوں میں کم از کم 3 سو افراد کو ویکسین دی جائے گی۔امپیریل کالج لندن میں جانوروں پہ کیے گئے تجربات سے پتا چلا کہ یہ ویکسین محفوظ ہے، یہ روایتی ویکسین سے!-->…
معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے روسی صدر کا بڑا فیصلہ
ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کورونا کی وجہ سے ہونے والے معاشی نقصان سے نمٹنے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق روسی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس بحران پر قابو پانے کے لیے امیر طبقے پر عائد ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا۔روسی صدر!-->…
چین بھارت تنازع: راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقید
ںنی دہلی: کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کھلم کھلا چین کے دعوے کی حمایت کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر نے ایک بار پھر بھارتی وزیراعظم پر تنقید کے تیر برسا دیے۔راہول گاندھی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ چین نے!-->…
ٹرمپ کی مخالفت بھی جان بولٹن کی کتاب کو نہ روک سکی!
واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود سابق مشیر جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آگئی، جس میں امریکی صدر سے متعلق منفی تاثرات قلم بند کیے گئے ہیں۔ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کتاب روکنے کے لیے دائر کی گئی درخواست مسترد ہونے کے بعد سابق مشیر کی!-->…
کورونا، دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 92 لاکھ سے تجاوز
کووِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے اب تک 92 لاکھ 2 ہزار 500 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئی،چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 3 ہزار 880 افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے جبکہ!-->!-->!-->…
عالمی وبا، امریکا نئی مشکل میں پھنس گیا
امریکا میں کورونا وائرس سے اب زیادہ تر نوجوان نسل متاثر ہورہی ہے، مختلف ریاستوں میں کیسز بڑھ رہے ہیں، مہلک وائرس کے حالیہ شکار ہونے والوں کی عمریں 20 سے 25 ریکارڈ کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ صحت نے خبردار!-->…
مصر نے ویزہ فیس انتہائی کم کردی
مصری حکومت نے 25 ڈالر ویزہ فیس مقرر کردی تاہم جی سی سی کے ممالک کے شہریوں سے یہ فیس وصول نہیں کی جائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیاحت کی غرض سے مصر کا رخ کرنے والے تمام ممالک کے شہریوں کو مصر میں داخل ہونے کے لیے 25 ڈالر!-->…
بھارتی فوج کی درندگی، مزید 2 کشمیری شہید
سری نگر: وادی جنت نظیر میں غاصب بھارتی فوج کے مظالم تھم نہ سکے، ضلع پلواما میں اس نے ظالمانہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید کردیے۔بھارتی فوج نے ضلع پلواما کے علاقے بنڈزو میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا، علاقے میں انٹرنیٹ!-->…
سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کرسکیں گے
ریاض: رواں سال کے لیے سعودی عرب نے حج پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق اس برس صرف سعودی عرب میں مقیم افراد حج کی ادائیگی کرسکیں گے۔سرکاری خبر رساں ادارے نے بتایا وزارت حج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس سال حج کو محدود رکھا جائے گا اور!-->…
کورونا وائرس کی 6 نئی علامات کی نشاندہی
امریکا کے سینٹر فار ڈیزیزر اینڈ کنٹرول نے کورونا کی علامات کے حوالے سے ایک تحقیقی مطالعہ کیا اور علامات کے بغیر متاثر ہونے والے مریضوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا۔امریکی ماہرین کے مطابق اُن کی تحقیق کے دوران کرونا کی 6 نئی علامات سامنے آئیں جو پہلے!-->…