براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
کورونا وائرس، دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار افراد ہلاک
وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4لاکھ 88 ہزار سے زائد انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 96 لاکھ 79ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئی۔ چوبیس گھنٹوں!-->…
ایفل ٹاور طویل بندش کے بعد کھول دیا گیا
پیرس کا مقبول ترین سیاحتی مقام کورونا وائرس کی وجہ سے طویل ترین بندش کے بعد دوبارہ سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ایفل ٹاور کے دوبارہ کھلنے پر فرانس کے معروف فنکاروں کی جانب سے سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے پیغامات بھی دیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں!-->…
کورونا کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ چیف میڈیکل آفیسر
انگلینڈ کے چیف میڈیکل آفیسر نے کورونا وائرس کی شدت اور موجودگی کے حوالے سے بڑے خدشے کا اظہار کردیا۔ انگلینڈ کے چیف میڈیکل آفیسر کرس وائٹی کا کہنا تھا کہ اُنہیں خدشہ ہے کورونا وائرس کی شدت کم سے کم 2021 کے موسم بہار تک برقرار رہے گی اور!-->…
سعودی عرب،عید الضحیٰ پر 7 روزہ تعطیلات
ریاض : سعودی حکام نے بینکوں اور ترسیلات زر کے اداروں میں عید الضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب میں عید الضحیٰ کی تعطیلات منگل 7 ذوالحجہ 1441ھ 28 جولائی کو ڈیوٹی مکمل کرکے شروع ہوگی اور بدھ 5 اگست سے دفاتر کھلیں گے۔سعودی مانیٹری!-->…
کورونا ویکسین، امریکہ کی لاکھوں ڈالر امداد
واشنگٹن: امریکی بائیو ٹیکنالوجی کمپنی انوویو فارماسیوٹیکل کا کہنا ہے کہ انہیں کورونا وائرس کے خلاف اپنی ویکسین اور اس کے ساتھ تیار کی گئی ڈیوائس کے لیے امریکی محکمہ دفاع سے 71 ملین ڈالر وصول ہوگئے ہیں۔مذکورہ کمپنی کورونا وائرس کے خلاف!-->…
حج محدود کرنے کا فیصلہ، ڈبلیو ایچ او کا خیرمقدم
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے باعث حج کو محدود کرنے کے سعودی حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے عالمگیر وبا کورونا کے باعث رواں برس حج کو محدود کیا ہے، جس کے تحت غیر ملکیوں کو حج پر آنے کی!-->…
کورونا وائرس، عالمی رہنما سیاست کے بجائے متحد ہو جائیں،عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روس کا کہنا ہے کہ عالمی رہنما کرونا وائرس پر سیاست کرنے کے بجائے اس سے لڑنے کے لیے متحد ہو جائیں۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روس نے ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے موقع پر ویڈیو کانفرنس سے خطاب!-->…
کئی ممالک میں کورونا کی آڑ میں جمہوریت مخالف اقدامات کا انکشاف
اسٹاک ہوم: انسٹی ٹیوٹ فار ڈیموکریسی اینڈ الیکٹورل اسسٹنس (آئیڈیا) نے 500 مشہور سیاسی و سماجی شخصیات کے دستخطوں سے ایک کھلا خط جاری کیا ہے، جس میں خبردار کیا گیا کہ کئی ممالک میں کورونا وبا کی آڑ میں جمہوریت کو نقصان پہنچایا جارہا ہے اور!-->…
نیوزی لینڈ میں زلزلے کے جھٹکے
نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے ملفورڈ ساؤنڈ میں 5.9 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ ایک پارک میں کھڑی کاریں لڑھکنے لگیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے سیاحتی جزیرہ کے قریبی علاقوں میں 5.9 شدت!-->…
بھارتی درندگی کا سلسلہ جاری، مزید 2 کشمیری شہید
سری نگر: بھارتی فوج کی ریاستی جارحیت کے باعث مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع سوپور میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ شہید ہونے والے نوجوانوں کی!-->…