براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے، ایران
تہران: ایران کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے غیر قانونی اور غیر انسانی پابندیوں کے عائد کیے جانے کے باوجود ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے پریس کانفرنس میں!-->…
یورپ کو 2021 کے آغاز میں وائرس کی تیسری لہر کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ خصوصی برائے کووڈ 19 ڈیوڈ نابارو نے خبردار کیا ہے کہ یورپ کو 2021 کے آغاز میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈیوڈ نابارو کا کہنا تھا!-->…
عمان: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
عمان میں آئل پرائس میں اضافہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دبئی مرکنٹائل ایکسچینج نے کہا ہے کہ عمان میں آئل کی قیمت 44.37 امریکی ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔ڈی ایم ای کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کو عمان آئل کی قیمت میں 24 سینٹ کا اضافہ!-->…
نیوزی لینڈ، مسلم خواتین کے لیے پولیس یونیفارم میں حجاب متعارف
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ پولیس میں مسلم خواتین کی شمولیت کے لیے حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنادیا گیا۔نیوزی لینڈ پولیس میں نئی بھرتی ہونے والی کانسٹیبل زینا علی ملکی تاریخ کی پہلی باحجاب خاتون پولیس اہلکار ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس!-->…
اسامہ کی موت پر صدر زرداری نے خوشی کا اظہار کیا، اوباما
واشنگٹن: سابق امریکی صدر بارک اوباما اپنی نئی کتاب ’اے پرامسڈ لینڈ‘ میں رقم طراز ہیں کہ میں القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد سے مشکل فون کال کی توقع پاکستان سے کررہا تھا، لیکن ہوا بالکل اس کے برعکس۔اوباما لکھتے ہیں کہ!-->…
کیا دُنیا 2021 میں بدترین قحط سے دوچار ہوگی؟
روم: اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ’’ورلڈ فوڈ پروگرام‘‘ نے خبردار کیا ہے کہ اگر 15 ارب ڈالر فراہم نہ کیے گئے تو 2021 میں ساری دنیا، بالخصوص غریب اور ترقی یافتہ ممالک میں بدترین قحط ہوسکتا ہے۔ایسوسی ایٹڈ پریس سے گفتگو میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے!-->…
جرمنی میں حکومت کا مزید بندشوں پر غور
جرمنی میں یورپ کے دیگر ملکوں کی طرف کورونا وائرس کے انفیکشن کے نئے کیسز میں اضافہ درج کیا گیا جس کی وجہ سے اسی ماہ اس کی روک تھام کے لیے پہلے ہی کئی طرح کی بندشوں کا اعلان کیا جا چکا ہے جنہیں ہلکے لاک ڈاؤن سے تعبیر کیا جاتا ہے۔تفصِلات کے!-->…
شام کے وزیر خارجہ کا انتقال!
دمشق: ملک شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم انتقال کرگئے۔عرب میڈیا نے شامی وزیر خارجہ کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 79 سالہ ولید المعلم کے انتقال کی فوری طور پر کوئی وجوہ سامنے نہ آسکیں، البتہ وہ کئی برس سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے، جس کی!-->…
مصر: امریکی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 7 فوجی ہلاک!
قاہرہ: امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر مصر میں حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 7 فوجی ہلاک ہوگئے۔ ان میں 5 امریکی فوجیوں کے علاوہ چیک جمہوریہ کا ایک اور ایک فرانسیسی فوجی بھی شامل ہیں جب کہ ایک امریکی فوجی اس حادثے میں زندہ بچ!-->…
مملکت کیلیے خطرہ بننے والوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے، سعودی ولی عہد
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ مملکت کو دھمکانے والوں، سیکیورٹی اور استحکام کے لیے خطرہ بننے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد!-->…