دنیا بھر میں کورونا کے مزید 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں12 کروڑ7لاکھ 71ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ دوسری جانب کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ74لاکھ 16ہزار سے زائد ہوگئی ہیں ۔ عالمی اداراے صحت کے مطابق فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ6لاکھ 82 ہزار سے زائد ہے۔جبکہ 26 لاکھ72ہزار73 ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی اعتبار سے اس وقت سب سے زیادہ کیسسز امریکہ میںھ رپورٹ ہورہے ہیں جبکہ بھارت دوسرے نمبر سے تیسرے نمبر پر آگیا ہے اور برازیل کورونا کیسسز کے لحاظ سے تیسرے نمبر سے دوسرے نمبر پر جاچکا ہے تفصِلات کے مطابق امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 48 ہزار13تک پہنچ گئی ہے۔ برازیل میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 15 لاکھ 25 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ 9 ہزار سے زائد ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔