براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 7 کروڑ سے متجاوز!

واشنگٹن/ نئی دہلی/ ماسکو/ پیرس/ لندن: دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔امریکا کورونا سے متاثرہ دنیا کا پہلا ملک ہے، جہاں اس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ ہے اور مجموعی اموات 3 لاکھ کے قریب ہیں۔بھارت کورونا

فرانس، پرائیویسی خلاف ورزی پر گوگل اور ایمازون پر جرمانے!

پیرس: صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کرنے پر ڈیٹا پرائیویسی ریگولیٹر نے گوگل پر 100 ملین یورو اور ایمازون پر35 ملین یورو کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے ڈیٹا پرائیویسی ریگولیٹر نے صارفین کی پرائیویسی

برازیل ، تمام شہریوں کو مفت کورونا وائرس ویکسین فراہم کرنے کا اعلان

رواں ماہ کے شروع میں برازیل کے محکمہ صحت نے اعلان کیا تھا کہ سنہ 2021 کے ابتدائی 2 مہینوں میں برازیل کو آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کرونا وائرس ویکسین کی 15 ملین خوراکوں کی پہلی کھیپ ملنے جارہی ہے۔حکام کے مطابق توقع ہے کہ اگلے برس

ٹرائل میں چین کی کورونا ویکسین 86 فیصد موثر رہی، یو اے ای

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں کی گئی تجرباتی آزمائش کے دوران چین کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین 86 فیصد مؤثر پائی گئی جب کہ ویکسین کے مضر اثرات بھی سامنے نہیں آئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے محکمہ صحت کی جانب

سعودی عرب، ٹرک پُل سے نیچے انڈر پاس میں گر گیا

سعودی عرب میں ہولناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک کار ڈرائیور ہلاک ہو گیا ہے۔ ریاض پولیس کے ترجمان کرنل نواف السدیدی نے بتایا کہ شاہراہ عمر بن عبدالعزیز پر ایک ٹریفک حادثہ رونما ہوا ہے۔ جب ایک ریت سے بھرا ہوا ٹرک پُل پر بے

اسپین، ایک شیر اور چار شیرنیاں عالمی کورونا وبا کا شکار

اسپین کے شہر بارسلونا میں قائم زوو میں شیروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جبکہ وہاں کے دو ملازم بھی وبا کا شکار ہوگئے ہیں،زوو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہمارے دو ملازم بھی کورونا کا شکار ہیں، جبکہ یہ جاننے کی کوشش کی جارہی کہ جانوروں میں وبا کیسے

زمین کی کھدائی کرتے کسان کی قسمت بھی چمک گئی

ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے پنا میں ایک غریب اور مفلس کسان کی قسمت کھل گئی بھارٹی میڈیا رپورٹ کے مطابق کسان جب وہ فصل بونے کے لیے زمین کی کھدائی کر رہا تھا تو کھدائی کے دوران اسے زمین میں ایک چمکتی ہوئی چیز نظر آئی جسے اٹھانے پر اسے پتہ چلا

بھارت کا ظالمانہ اقدام، بڈگام میں کشمیریوں کو بے دخلی کے نوٹس جاری!

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے جموں اور ضلع اسلام آباد کے علاقے پہلگام میں مسلمانوں کے مکانات مسمار کرنے کے بعد اب ضلع بڈگام میں کشمیری مسلمانوں کو بے دخلی کے نوٹس جاری کردیے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق

ٹرمپ کے بعد امریکا سے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں، چین

بیجنگ: تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے امکان ظاہر کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے عہدہ چھوڑنے کے بعد امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ

ٹرمپ نے کورونا کو پھر چینی وائرس قرار دے دیا!

واشنگٹن: ٹرمپ کے وکیل بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے۔امریکی صدر ٹرمپ نے ٹویٹر کے ذریعے بتایا کہ ان کے وکیل روڈی گیولیانی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔انہوں نے اپنی ٹویٹ میں روڈی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ نیویارک کی تاریخ میں شہر کے