براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
نیپال نے جھوٹا دعویٰ کرنے والے بھارتی کوہ پیماؤں پر پابندی لگادی
کٹھمنڈو: دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے پر نیپال نے 3 بھارتی کوہ پیماؤں پر 6 سال کے لیے پابندی عائد کردی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کے محکمہ سیاحت نے 3 بھارتی کوہ پیماؤں پر 6 سال کے لیے پابندی عائد!-->…
افغانستان: ریموٹ کنٹرول دھماکا، پولیس چیف سمیت 5 افراد ہلاک!
کابل: افغانستان میں پولیس چیف کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے اُڑادیا گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل کی مرکزی شاہراہ پر عین اس وقت ریموٹ کنٹرول بم دھماکا کیا گیا جب وہاں سے پولیس چیف کی گاڑی گزر!-->…
امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے سابق صدر ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی، مواخذے کی کارروائی کے حق میں 56 سینیٹرز نے ووٹ دیا، 44 ارکان نے مواخذے کی مخالفت!-->…
دنیا، 23 لاکھ 50 ہزار 919 افراد جان کی بازی ہار گئے
دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 93 لاکھ 8 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 55 لاکھ 95 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 74 لاکھ 2 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 23 لاکھ 50 ہزار 919 افراد جان کی!-->…
نیوزی لینڈ نے میانمار سے ہر قسم کے تعلقات منقطع کرلیے!
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے فوجی بغاوت کی شدید مذمت کرتے ہوئے میانمار کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور حکمراں آرمی قیادت پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم جیسنڈا آرڈرن!-->…
سعودی طالب علم نے بہادری کی مثال قائم کر کے برطانوی شہری کی جان بچالی
لندن: برطانیہ میں تعلیم کی غرض سے گئے ہوئے سعودی طالب علم نے برطانوی شہری کو ڈوبنے سے بچا کر سب کے دل جیت لیے۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے طالب علم الشمری نے گزشتہ دنوں برطانوی شہری کو پانی میں ڈوبتا دیکھ!-->!-->!-->…
ایران جوہری معاہدے کا پاسدار بنے پھر پابندیاں ختم کریں گے، جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی تجدید سے پہلے ایران پر پابندیاں ختم نہیں کرسکتے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن نے ایران پر پابندیوں کے خاتمے کو جوہری معاہدے کی تجدید اور عمل!-->…
بھارت، برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک، متعدد لاپتا!
دہرادون: بھارت کی ریاست اترکھنڈ میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ کے ضلع چمولی میں اتوار کو گلیشیئر پگھلنے سے برفانی تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 14 افراد کی!-->…
حوثی باغیوں سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کا اہم فیصلہ!
واشنگٹن: یمن کے حوثی باغیوں کے حوالے سے جوبائیڈن انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی امریکی انتظامیہ نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے یمن کے حوثی باغیوں کو دہشت گردوں کی!-->…
دنیا، کورونا کے 7 کروڑ 75 لاکھ 35 ہزار سے زائد مریض صحتیاب
دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں عروج پر ہے تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 15 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ کورونا کے 7 کروڑ 75 لاکھ 35 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 58 لاکھ 86 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ جبکہ!-->…