براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
یو اے ای میں اسرائیلی سفارت خانہ کھولنے کی تیاریاں!
ابوظبی: آئندہ ماہ تک عرب امارات میں اسرائیل نے اپنا سفارت خانہ اور قونصل خانہ کھولنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے آئندہ سال جنوری تک متحدہ عرب امارات میں سفارت خانہ اور قونصل خانے کھولنے کا عندیہ!-->…
سعودی عرب میں کورونا کیسز میں کمی
سعودی حکام کو مہلک وبا کے خلاف جنگ میں کامیابیاں ملنے لگی تفصیلات کے مطابق مملکت میں نئے کیسسز میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مملکت بھر میں صرف 139 نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ اموات میں بھی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ وزارت صحت!-->…
سعودی عرب نے کورونا کے خلاف جنگ جیت لی!
ریاض: سعودی عرب نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے کا اعلان کردیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت کے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ حکومت نے کامیابی سے کورونا وائرس پر قابو پالیا ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں اتوار کو!-->…
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت فوجی روایات بھول گئے
نئی دہلی: بپن راوت فوجی روایات بھول گئے۔ بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت فوجی روایات کو فراموش کرگئے۔جنرل بپن راوت بھارتی بحریہ کے دن کو بھول کر دوسری تقریب میں مہمان خصوصی بن گئے۔ راوت نے 4 دسمبر کویوم بحریہ پر جوانوں کی یادگار!-->…
کابل میں ہوائی اڈے سمیت مختلف مقامات پر 10 راکٹ حملے!
کابل: بین الاقوامی ہوائی اڈے (کابل) پر نامعلوم مقام سے ایک راکٹ گرا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ ایک جہاز کو بھی نقصان پہنچا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں مختلف مقامات پر 10 راکٹ حملے کیے گئے،!-->…
ٹائم میگزین نے بائیڈن اور کملا کو سال کی بہترین شخصیات قرار دیدیا!
نیویارک: معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی نائب کملا ہیرس کو سال 2020 کی بہترین شخصیات قرار دے دیا۔1927 سے ہر سال باقاعدگی سے بہترین شخصیت کا انتخاب کرنے والے ٹائم میگزین کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری!-->…
دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 7 کروڑ سے متجاوز!
واشنگٹن/ نئی دہلی/ ماسکو/ پیرس/ لندن: دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔امریکا کورونا سے متاثرہ دنیا کا پہلا ملک ہے، جہاں اس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ ہے اور مجموعی اموات 3 لاکھ کے قریب ہیں۔بھارت کورونا!-->…
فرانس، پرائیویسی خلاف ورزی پر گوگل اور ایمازون پر جرمانے!
پیرس: صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کرنے پر ڈیٹا پرائیویسی ریگولیٹر نے گوگل پر 100 ملین یورو اور ایمازون پر35 ملین یورو کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے ڈیٹا پرائیویسی ریگولیٹر نے صارفین کی پرائیویسی!-->…
برازیل ، تمام شہریوں کو مفت کورونا وائرس ویکسین فراہم کرنے کا اعلان
رواں ماہ کے شروع میں برازیل کے محکمہ صحت نے اعلان کیا تھا کہ سنہ 2021 کے ابتدائی 2 مہینوں میں برازیل کو آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کرونا وائرس ویکسین کی 15 ملین خوراکوں کی پہلی کھیپ ملنے جارہی ہے۔حکام کے مطابق توقع ہے کہ اگلے برس!-->…
ٹرائل میں چین کی کورونا ویکسین 86 فیصد موثر رہی، یو اے ای
ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں کی گئی تجرباتی آزمائش کے دوران چین کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین 86 فیصد مؤثر پائی گئی جب کہ ویکسین کے مضر اثرات بھی سامنے نہیں آئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے محکمہ صحت کی جانب!-->…