براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

بھارتی چہرہ بے نقاب، پلوامہ ڈرامے سے متعلق سچ سامنے آگیا!

اسلام آباد: بھارت کا گھناؤنا چہرہ ایک دفعہ پھر بےنقاب اور پلوامہ حملے پر پاکستان کا موقف سچ ثابت ہوگیا۔ پلوامہ اور بالاکوٹ حملے کی سچائی سامنے آگئی۔پلوامہ ڈرامہ بے نقاب ہوگیا، پاکستان پلوامہ حملے کو سازش قرار دے چکا تھا، پلوامہ حملے کے

کورونا سے 20 لاکھ ہلاکتیں دل کو رنجیدہ کرنے والا سنگ میل ہے، گوتریس

جنیوا: دُنیا کے کئی حصوں میں کورونا ویکسی نیشن کی مہم جاری ہونے کے باوجود کووڈ-19 سے ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ سے متجاوز ہوچکی ہے، جس کا ذمے دار اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عالمی سطح پر مربوط کوششوں کی عدم موجودگی کو ٹھہرایا ہے۔بین

طالبان کے ہمدرد پولیس اہلکاروں نے 13 ساتھی قتل کردیے!

کابل: افغان صوبے ہرات میں طالبان کے ہمدرد پولیس اہلکاروں نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔افغانستان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبے ہرات کے ضلع غوریان کی پولیس چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار

انڈونیشیا میں زلزلے کی تباہ کاریاں: 34 افراد ہلاک، 6 سو زخمی!

جکارتہ: انڈونیشین جزیرے سولاویسی میں 6.2 شدت کے زلزلے سے درجنوں عمارتیں زمیں بوس ہوگئیں جب کہ 34 افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے

دُنیا کا طاقت ور ترین ہتھیار!

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے اپنے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی ہے، جسے وہ دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار قرار دے رہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں جمعرات کی رات ایک پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں اس نے سب میرین سے داغے جانے

عالمی ادارہ صحت کی ٹیم ووہان پہنچ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے متعلق تحقیقات کیلئےعالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) کے ماہرین کی ٹیم چین کے شہر ووہان پہنچ گئی ہے جہاں سے یہ وبا پھوٹی تھی۔چند روز قبل چائنیزنیشنل ہیلتھ کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ ڈبلیو ایچ کی 10

کورونا وائرس، دنیا میں19 لاکھ 86 ہزار سے زائد اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 9 کروڑ27 لاکھ 75 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 19 لاکھ 86 ہزار 842اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ 62 لاکھ 93 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ44 لاکھ95 ہزار سے زائد زیر علاج

امریکی کانگریس میں ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد منظور

واشنگٹن ڈی سی: امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کو ملک کے آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت ہٹانے کے لیے قرارداد منظور کرلی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان (کانگریس) میں منظور کی گئی قرارداد میں نائب صدر کو کہا گیا ہے کہ وہ آئین کی 25

دنیا میں 9 کروڑ 13 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں9 کروڑ13لاکھ18 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 19 لاکھ 52 ہزار 932اموات ہو چکی ہیں۔24گھنٹے کے دوران5لاکھ 78ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔رالمی اداراے صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دنیا میں

انڈونیشیا کے تباہ ہونے والے مسافر طیارے سے متعلق نیا انکشاف!

جکارتہ: سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے انڈونیشین طیارے سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ طیارے کو گزشتہ ماہ ہی انسپکشن کے بعد کلیئر کیا گیا تھا۔برطانوی میڈیا کے مطابق انڈونیشین ائیرلائن کمپنی سری وجائیا کی پرواز ایس جے 182 کو گزشتہ برس مارچ سے