کورونا وائرس: دنیا میں 14 کروڑ 93 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 14 کروڑ 93 لاکھ 28 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔دوسری جانب دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ 69 لاکھ سے زائد ہوگئی ہیں۔عالمی ادارائے صحت کے مطابق 31 لاکھ 48 ہزار 781 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔جبکہ فعال کیسز کی تعداد 1 کروڑ 91 لاکھ سے زائد ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 87 ہزار 384 تک پہنچ گئی ہے۔بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 79 لاکھ 88 ہزار سے زائد ہے۔برازیل میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 44 لاکھ 46 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔