براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
کورونا، دنیا بھر میں فعال کیسز 2 کروڑ 19 لاکھ سے تجاوز
دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ 2 لاکھ سے42 زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 19 لاکھ سے زائد ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 11 کروڑ 46 لاکھ86 ہزار سے افراد متاثر اور مرنے والوں کی تعداد25 لاکھ 43!-->…
دنیا، کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 39 لاکھ 87 ہزار سے تجاوز
دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 95 لاکھ 42 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 19 لاکھ 16 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 39 لاکھ 87 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 25 لاکھ 29 ہزار 393 افراد!-->…
سندھی ادب کی بڑی شخصیت ستیش روہرا چل بسے!
نئی دہلی: گزشتہ روز سندھی ادب کی معروف شخصیت ڈاکٹر ستیش روہرا چل بسے۔ وہ سندھی زبان کے معروف مصنف، ماہر لسان اور بھارت میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سندھولوجی کے بانی تھے۔
آپ کا جنم 15 اگست 1929 کو دادو میں ہوا۔ سندھی زبان سے عشق آپ کا طرہ…
یورپی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام!
برلن: جرمنی اور بیلجیئم میں اربوں روپے مالیت کی کوکین ضبط کرتے ہوئے یورپی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ڈچ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک ساتھ اتنی بڑی مقدار میں کوکین کا پکڑا جانا…
ٹرمپ کا فیصلہ منسوخ، صدر جوبائیڈن کا انقلابی قدم!
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا اہم فیصلہ منسوخ کردیا۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کے اس فیصلے کو منسوخ کردیا ہے جس میں سابق صدر نے امریکا میں داخلے کے لیے گرین کارڈز کی درخواستوں پر پابندی…
دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 87 لاکھ 8 ہزار سے زائد مریض صحتیاب
دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 87 لاکھ 8 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 18 لاکھ 77 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 30 لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ25 لاکھ 8ہزار811 افراد جان کی بازی ہار گئے!-->…
مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز سانحے کو 30 برس مکمل!
سری نگر: 23 فروری 1991 مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے کہ جب بھارتی فوج کی 4 راجپوتانہ رائفلز نے شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے دو گاؤں کنعان اور پوش پورہ میں انسانیت سوز آپریشن کے دوران 100 عورتوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ…
سابق امریکی صدر ٹرمپ کی راہ میں ایک اور مشکل حائل!
واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس ادائیگیوں کا ریکارڈ جاری کرنے کی اجازت دے دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق صدر کے وکلا کی جانب سے ٹرمپ کی ٹیکس ادائیگیوں کو خفیہ رکھنے کی درخواست کی گئی تھی، جسے امریکی سپریم کورٹ…
دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 73 لاکھ 16 ہزار سے زائد مریض صحتیاب
دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 73 لاکھ 16 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 21 لاکھ 56 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 19 لاکھ 55 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 77 ہزار 835 افراد جان کی بازی ہار!-->…
دنیا، کورونا کیسز 11 کروڑ 12 لاکھ 45 ہزار سے تجاوز
دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 12 لاکھ 45 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 63 ہزار 614 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔جبکہ اس وقت پوری دنیا میں 2 کروڑ 26 لاکھ 29 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔کیسسز کے لحاز سے امریکہ بھارت اور!-->…