کورونا وائرس:دنیا میں اموات کی تعداد37 لاکھ17ہزار سے بڑھ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 29 لاکھ 90 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 56 لاکھ سے زائد ہِن رالمی اداراے صحت کے مطابق 37 لاکھ 17 ہزار 237 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اور فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ 79 ہزار سے زائد ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 6 لاکھ 11 ہزار611 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 3 کروڑ 41 لاکھ 74 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔
بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 85 لاکھ 72 ہزار سے زائد ہے۔برازیل میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 68 لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔