دنیا، کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 76 لاکھ سے زائد

عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 76 لاکھ سے زائد اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 43 لاکھ 76 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ29لاکھ 85 ہزار سے زائد ہے۔ جبکہ 37 لاکھ51 ہزار988 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
عالمی وبا کورونا وائرس سے امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 6 لاکھ 12 ہزار701تک پہنچ گئی ہے جبکہ 3 کروڑ 42 لاکھ27 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 89 لاکھ 96 ہزار سے زائد ہے۔برازیل میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 69 لاکھ 85 سے زائد ہو گئی ہے ۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔