براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

ایران جوہری معاہدے کا پاسدار بنے پھر پابندیاں ختم کریں گے، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی تجدید سے پہلے ایران پر پابندیاں ختم نہیں کرسکتے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن نے ایران پر پابندیوں کے خاتمے کو جوہری معاہدے کی تجدید اور عمل

بھارت، برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک، متعدد لاپتا!

دہرادون: بھارت کی ریاست اترکھنڈ میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ کے ضلع چمولی میں اتوار کو گلیشیئر پگھلنے سے برفانی تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 14 افراد کی

حوثی باغیوں سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کا اہم فیصلہ!

واشنگٹن: یمن کے حوثی باغیوں کے حوالے سے جوبائیڈن انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی امریکی انتظامیہ نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے یمن کے حوثی باغیوں کو دہشت گردوں کی

دنیا، کورونا کے 7 کروڑ 75 لاکھ 35 ہزار سے زائد مریض صحتیاب

دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں عروج پر ہے تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 15 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ کورونا کے 7 کروڑ 75 لاکھ 35 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 58 لاکھ 86 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ جبکہ

بھارت: کسان مظاہرین پر ٹریکٹر چڑھادیا گیا، 2 خواتین ہلاک!

نئی دہلی: بھارت کی مشرقی ریاست پنجاب میں ٹریکٹر نے کسان مظاہرین کو روند ڈالا، جس کے نتیجے میں 2 خواتین ہلاک اور تین زخمی ہوگئیں۔اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے مظاہرین کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کسانوں کو کیوں

پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں کی سعودیہ آمد پر پابندی!

ریاض: پاکستان اور برطانیہ سمیت 20 ممالک سے آنے والوں پر سعودی عرب نے عارضی پابندی عائد کردی۔سعودیہ کی وزارت داخلہ نے عارضی طور پر پابندی کا اعلان کیا، جس کے مطابق سعودی شہری، سفارت کار، طبی عملہ اور ان کے اہل خانہ پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے،

دنیا، کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 43 لاکھ 91 ہزار سے تجاوز

دنیا بھر میں کورونا کے وار عروج پر ہے تفصِلات کے مطابق امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 4 لاکھ 57 ہزار 856 اموات ہوچکی ہیں اور 2 کروڑ 70 لاکھ 27 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔ جبکہ دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ

میانمار میں حکومت کا دھڑن تختہ، سوچی و دیگر رہنما گرفتار!

نایپیداؤ: میانمار میں فوجی بغاوت، اقتدار پر قبضہ کرکے ایک سال کی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آنگ سان سوچی سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں رات گئے 3 بجے سے انٹرنیٹ اور

کورونا وائرس سے دنیا میں 10 کروڑ 26 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 26 لاکھ 29 ہزار سے تجاوز جبکہ 22 لاکھ 16 ہزار 311 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا میں کورونا کے 2 کروڑ 60 لاکھ 83 ہزار سے زائد افراد زیر علاج ہیں۔امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب