براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
انڈونیشیا کی آبدوز جنگی مشقوں کے دوران لاپتا
جکارتا: انڈونیشیا میں بحریہ کی ایک آبدوز جنگی مشقوں کے دوران لاپتا ہو گئی ہے۔ لاپتا ہونے والی آبدوز میں انڈونیشی بحریہ کے 53 اہلکار سوار ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشی حکام نے بتایا ہے کہ لاپتا ہونے والی آبدوز کی تلاش کا…
ممتاز بھارتی اسکالر، مولانا وحید الدین خاں جہان فانی سے کوچ کر گئے
نئی دہلی: ممتاز مذہبی اسکالر اور متعدد کتابوں کے مصنف، مولانا وحید الدین انتقال کر گئے۔ وہ کورونا میں مبتلا تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔
تفصیلات کے مطابق ہندوستان سے تعلق رکھنے والے معروف مذہبی اسکالر، مولانا وحید الدین انتقال کر گئے۔…
سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی نئی تصویری کتاب منظر عام پر آ گئی
امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کی نئی کتاب منظر عام پر آگئی۔
جارج بش کے ہاتھ سے بنی 43 امیگرینٹس شخصیات کی پینٹنگز اور تعارف پر مشتمل کتاب 'آؤٹ آف مینی ون: پورٹریٹس آف امریکاز امیگرینٹس' میں ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی…
بھارت: اسپتال میں آکسیجن سلنڈر لیک ہونے سے 22 کورونا مریض ہلاک!
ناسک: بھارت کے ذاکر حسین اسپتال میں آکسیجن سلنڈر لیک ہونے سے کورونا وارڈ کو آکسیجن گیس کی سپلائی متاثر ہوگئی، جس کے نتیجے میں 22 مریض دم توڑ گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے اہم شہر ناسک کے ذاکر حسین اسپتال میں آکسیجن گیس کے…
ہانگ کانگ پہنچنے والے 47 بھارتی مسافروں میں کورونا میں مبتلا نکلے
بھارت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد دارالحکومت دہلی میں کرفیو نافذ ہے اور دہلی اور ممبئی سمیت مختلف شہروں میں کورونا کے مریضوں میں اضافے کے باعث اسپتالوں میں بیڈ کم پڑ گئے ہیں اور آئی سی یو میں بیڈ کے ساتھ ساتھ آکسیجن کی…
بھارت میں کورونا وائرس بے قابو
بھارت میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 53 لاکھ 14 ہزار سے زائد ہے۔دوسری جانب ایک لاکھ 80 ہزار 550 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق!-->…
شام میں بمباری، روس کا 200 دہشت گرد ہلاک کرنے کا دعویٰ
دمشق: شام میں روسی طیاروں کی بم باری کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر پالمیرا میں روسی طیاروں کی بم باری کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک ہوگئے، روس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فضائی…
برطانیہ نے بھارت کو کورونا کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا
لندن: برطانیہ نے بھارت کو بھی کورونا وائرس کی ریڈ لسٹ میں ڈال دیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے کہا ہے کہ بھارت کا کوئی شہری برطانیہ نہیں جا سکے گا۔ بھارت سے صرف برطانوی اور آئرش شہریوں کو برطانیہ جانے کی اجازت…
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ اچانک منسوخ کر دیا
لندن : برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے اپنا دورہ بھارت اچانک منسوخ کردیا ہے۔ بورس جانسن کو بھارت کے دورے کے لیے آئندہ ہفتے نیو دہلی روانہ ہونا تھا۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے خبر دی ہے کہ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا…
افغانستان سے فوج نکالنے کامقصد چین پرتوجہ مرکوز کرنا ہے، امریکا
واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے فوج نکالنے کا مقصد چین پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔
امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ جوبائیڈن انتظامیہ کا افغانستان سے فوج نکالنے کا مقصد چین…