براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
ترکی، ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ترکی نے 29 اپریل سے 17 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترکی میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان صدر رجب طیب ایردوان نے کیا ہے۔ترک صدر کا کہنا تھا کہ ہمیں فوری طور پر کورونا کے!-->…
دہلی، فلائٹ میں موجود 52 مسافر کورونا مثبت
بھارتی دارالحکومت دہلی سے ہانک کانگ پہنچنے والے ایک فلائٹ کے 52 مسافروں نے ایئرپورٹ پر حکام کو اس وقت ورطہ حیرت میں ڈال دیا جب ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ایئر لائن وسٹارا کے ذریعے ہانک کانگ پہنچنے!-->…
کورونا وائرس: دنیا میں 14 کروڑ 84 لاکھ سے زائد افراد متاثر
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 14 کروڑ 84 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ سے زائد ہیں۔دوسرے جانب 31 لاکھ 33 ہزار 637 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔عالمی!-->…
پاکستان کی پیشکش قبول کریں، بھارتی رکن پارلیمنٹ کا مودی کو خط
نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے بھارت کو کورونا سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی مدد کی پیشکش کو لوک سبھا (ایوان زیریں) کے رکن گرجیت سنگھ اوجلا نے قبول کرنے کے لیے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو باقاعدہ خط لکھ دیا ہے۔بھارتی پارلیمنٹ کے رکن گرجیت!-->…
کورونا وائرس: دنیا میں 14 کروڑ 77 لاکھ سے زائد افراد متاثر
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 14 کروڑ 77 لاکھ 89 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ 53 لاکھ سے زائد ہیں۔جبکہ عالمی اداراے صحت کی رپورٹ کے مطابق اب تک 31 لاکھ 22 ہزار!-->…
بھارت: ادویات اور آکسیجن کے بعد اسٹریچرز کی بھی قلت
بھارت میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے روزآنہ تین لاکھ سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہورہے تھے لیکن اتوار کے دن محکمہ صحت کے مطابق ساڑھے تین لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے جو ایک ریکارڈ ہے۔
اعداد و شمار کے تحت بھارت میں مسلسل پانچواں!-->!-->!-->…
اسپین: 22 افراد کو کورونا کا مریض بنانے والا گرفتار
اسپین میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس میں مبتلا ہوا اور اس نے گھر میں آرام کرنے کے بجائے اپنے معمولات زندگی برقرار رکھے اور اس نتیجتے میں 22 افراد کو کورونا وائرس سے متاثر کرنے کا!-->…
شاہ رخ خان کی اہلیہ اور بیٹے کی امریکہ روانگی پرسوشل میڈیا صارفین برہم
بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان اور بیٹا آریان خان نیویارک روانہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 73 لاکھ 6 ہزار سے زائد ہے اور ایک لاکھ 95 ہزار 116 افراد جان کی بازی ہار چکے!-->…
بھارت میں کورونا سے 2800 اموات، 3 لاکھ 53 ہزار مریض رپورٹ!
نئی دہلی: مسلسل پانچویں روز بھارت میں کورونا کے 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے قریباً 3 لاکھ 53 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے جو ایک روز کے دوران کورونا کیسز سامنے…
سعودیہ، کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 5 لاکھ ریال جرمانہ ہوگا!
ریاض: مملکت سعودی عرب نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 5 لاکھ ریال جرمانہ عائد کردیا ہے۔
سعودی پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اگر کوئی شخص جان بوجھ کر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی میں ملوث پایا گیا تو اس کے…