براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
ایران نے مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پاکستان نہ آنے کا اعلان کردیا
تہران: ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کا فی الحال امریکا کے ساتھ کسی نئے مذاکراتی دور کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ترجمان کے مطابق موجودہ حالات میں تہران کی جانب سے واشنگٹن کے ساتھ براہِ راست بات چیت کے!-->…
ایرانی فضائی حدود جزوی بحال، 6 شہروں کے ایئرپورٹس کھول دیے گئے
تہران: ایران نے 6 ایئرپورٹس کھول کر ملکی فضائی حدود کو 50 دن بعد جزوی طور پر بحال کردیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق تہران کے امام خمینی ایئرپورٹ سمیت مشہد، برجند، گورگن اور زاہدان کے ایئرپورٹس کو کھول دیا گیا ہے۔دوسری جانب ایران کی سول ایوی ایشن!-->…
معاہدہ نہ ہونے پر جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوسکتی، صدر ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر 22 اپریل تک مذاکرات کے نتیجے میں کوئی حتمی معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے ساتھ عارضی جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوسکتی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئرفورس ون میں سوار صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے!-->…
ایرانی بحریہ دشمنوں کو نئے نقصانات پہنچانے کیلئے تیار ہے، ایرانی سپریم لیڈر
تہران: ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئے نقصانات پہنچانے کے لیے تیار ہے۔مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کے لیے مکمل طور پر تیار!-->…
امریکی ناکہ بندی پر ایران کا آبنائے ہرمز کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ
تہران: پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے "اعتماد کی بار بار خلاف ورزی" پر آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کے گزرنے پر دوبارہ پابندیاں عائد کی جارہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کے گزرنے پر ایرانی مسلح!-->…
اسٹار فٹ بالر میسی کے خلاف مقدمہ دائر
بیونس آئرس: میامی میں قائم ایک ایونٹ پروموٹر کمپنی نے لیونل میسی پر معاہدے کی خلاف ورزی کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق پروموٹر کمپنی کا مؤقف ہے کہ میسی نے گزشتہ سال منعقد ہونے والے ایک نمائشی میچ میں شرکت نہیں!-->…
ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان، ٹرمپ کی جانب سے ایران کا شکریہ
تہران: ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد تجارتی جہازوں کی آمدورفت بحال کردی گئی۔امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کے ساتھ اظہار تشکر کیا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے تمام!-->…
لبنان میں جنگ بندی پر جشن، شہری سڑکوں پر نکل آئے
بیروت/ تہران: لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے، جس کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر خوشی کا اظہار کیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی کے نفاذ کے ساتھ ہی بیروت میں!-->…
تھائی لینڈ میں واٹر فیسٹیول کے دوران 191 افراد جان کی بازی ہارگئے
بینکاک: تھائی لینڈ میں نئے تھائی سال کے موقع پر منائے جانے والے مشہور واٹر فیسٹیول کے دوران اموات میں تشویش ناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں صرف ابتدائی تین دنوں میں 191 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سال دنیا!-->…
جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا، صدر ٹرمپ
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری جنگ بندی کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فی الحال اس میں کسی توسیع پر غور نہیں کر رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے اور!-->…