براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
امریکا کو بدترین طوفان کا خطرہ، دو کروڑ زندگیوں کے متاثر ہونے کا اندیشہ
واشنگٹن: شمال مشرقی امریکا کے لاکھوں شہری شدید الرٹ کے تحت ہیں، کیونکہ ایک طاقتور بم سائیکلون پورے I-95 کوریڈور میں 18 سے 24 انچ تک برف باری کرنے کے لیے تیار ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق برفیلی ہواؤں کی رفتار 70 میل فی گھنٹہ تک پہنچنے کا خدشہ!-->…
روس کا 300 ڈرون اور 50 میزائل کے ساتھ یوکرین پر بڑا حملہ
کیف: روس نے یوکرین پر ایک بار پھر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں توانائی، ریلوے اور رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس نے ایک ہی رات میں تقریباً 50 میزائل اور 300 ڈرون فائر!-->…
صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری 10 فیصد ٹیرف عائد کردیا
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طور پر 10 فیصد ٹیرف عائد کردیا، صدر نے اس حوالے سے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق 150 دن کے لیےامریکا درآمد ہونے والی اشیا پر 10 فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی، بعض اشیا اس!-->…
رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کیلئے اوقات کار مقرر
مدینہ منورہ: رمضان المبارک کے دوران مدینہ منورہ میں ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔پہلے 2 عشروں میں مردوں کے لیے ریاض الجنہ کی زیارت کے 2 اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔مردوں کے لیے زیارت کا پہلا وقت صبح 11:20 سے رات 8 بجے تک مقرر!-->…
امریکی ارب پتی شخصیت نے اسلام قبول کرلیا، مسجدالحرام میں بنائی تصاویر وائرل
مکۃ المکرمۃ: امریکا کی معروف کاروباری شخصیت اور ریڈ سی گلوبل کے سی ای او کی مسلمان ہونے کے بعد مسجدالحرام میں پہلے لمحات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔العربیہ ڈاٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بڑے سیاحتی پروگرام سے وابستہ کمپنی ریڈ سی گلوبل!-->…
برطانیہ میں رمضان کی مناسبت سے مسلمانوں کیلئے اشیاء نرخ میں بڑی کمی
لندن: برطانیہ میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سپر مارکیٹس نے مسلم کمیونٹی کے لیے اشیاء کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت آدھی کردی گئی۔اس کے علاوہ!-->…
مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں پہلی تراویح پر ایمان افروز مناظر
مکہ المکرمہ: سعودی عرب میں رمضان المبارک کی پہلی تراویح کے موقع پر مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں آئے۔دنیا بھر سے آئے ہزاروں نمازیوں نے مقدس مساجد میں عبادت کی سعادت حاصل کی اور ماہِ رمضان ملنے پر اللہ تعالیٰ!-->…
بنگلادیش انتخابات: جماعت اسلامی نے 32 حلقوں کے نتائج چیلنج کردیے
ڈھاکا: بنگلادیش میں حالیہ عام انتخابات کے بعد جماعت اسلامی کی قیادت میں قائم اتحاد نے 32 حلقوں کے نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں باضابطہ شکایات جمع کرا دی ہیں۔جمعرات کو ہونے والے انتخابات میں بی این پی نے واضح اکثریت حاصل کی۔!-->…
سکھ رہنما کے قتل کی بھارتی سازش: انڈین شہری کا امریکی عدالت میں اعتراف
واشنگٹن: بھارت کی بیرون ملک دہشت گردی میں ملوث ہونے کی ایک بار پھر تصدیق ہوگئی۔بھارتی شہری نکھل گپتا نے امریکی وفاقی عدالت میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی بھارتی سازش کا اعتراف کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نکھل گپتا نے نیویارک میں!-->…
بنگلادیش الیکشن: بی این پی 209 نشستوں کیساتھ دو تہائی اکثریت سے کامیاب
ڈھاکا: بنگلادیش میں منعقدہ تاریخی عام انتخابات میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔مقامی ٹی وی چینلز کے مطابق بی این پی کی قیادت میں اتحاد نے 300 رکنی پارلیمنٹ میں 209 نشستیں جیت کر دو تہائی!-->…