براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
سیزفائر کی خلاف ورزی، مسجدالاقصیٰ میں اسرائیلی فوج کی نمازیوں پر شیلنگ
غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صہیونی فوج نے ایک مرتبہ پھر مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر شیلنگ کردی، جس کے باعث متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز…
بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا طیارہ مگ 21 گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رات ایک بجے پنجاب کے علاقے باغپورانہ کے قریب فضائیہ کا طیارہ ’مگ 21‘ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں جہاز میں موجود…
اسرائیل اور حماس جنگ بندی پر رضامند
واشنگٹن: اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین پر ہولناک بم باری اور مظالم کے بعد جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ اس کی تائید میں مزاحمتی حریت پسند تنظیم حماس نے جنگ بندی کی تصدیق کی ہے۔
اسرائیلی وزیرِاعظم کے دفتر سے جنگ بندی سے متعلق ایک بیان جاری کیا گیا،…
غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا امکان!
واشنگٹن: گزشتہ 10 دنوں سے غزہ میں جاری اسرائیلی وحشیانہ بم باری کے بعد اب جنگ بندی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 10 دنوں سے جاری اسرائیلی بم باری کے بعد اب اسرائیلی حکومت اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے…
دُنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق اور اسرائیل کی مخالفت میں مظاہرے!
سان تیاگو: فلسطینیوں کے حق اور اسرائیل کی مخالفت میں دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، عرب ممالک سے لے کر شمالی اور جنوبی امریکا میں بڑی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
اسرائیلی جارحیت، سفاکیت اور درندگی کے خلاف دنیا بھر سے درد ِ دل رکھنے…
نئی دہلی: کورونا سے ایک دن میں سب سے زیادہ اموات
نئی دہلی: بھارت میں کورونا سے ایک دن میں ہونے والی ہلاکتیں 4 ہزار 529 تک جا پہنچیں جس کے بعد پرانے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس مہلک وائرس سے 2 لاکھ 67 ہزار 334 افراد متاثر ہوئے۔واضح رہے کہ بھارت میں کورونا!-->…
بھارت، کورونا سے ریکارڈ ساڑھے چار ہزار اموات: مودی بدترین حکمراں قرار!
نئی دہلی: ایک دن میں بھارت میں کورونا سے 4 ہزار 529 ہلاکتیں ہوئی ہیں، جس کے بعد پُرانے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 529 ہوگئی جو اب تک…
کورونا وائرس: دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 16 کروڑ48 لاکھ سے بڑھ گئی
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 16 کروڑ 48 لاکھ 86 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 14 کروڑ 38 لاکھ 11 ہزار سے زائد ہے دوسری جانب 34 لاکھ 18 ہزار 430 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اور فعال کیسز کی تعداد ایک!-->…
امریکی کانگریس میں ایشیائی نژاد شہریوں کے تحفظ سے متعلق بل منظور
نیویارک: امریکا کی کانگریس نے ایشیائی نژاد شہریوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم سے متعلق قانون منظور کرلیا ہے۔
ایوان نمائندگان کانگریس میں کثرت رائے سے ایشیائی نژاد شہریوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا ہے۔ ‘کووڈ-19…
تاؤتے نے بھارت میں تباہی مچادی، 21 افراد ہلاک، متعدد لاپتا!
ممبئی: بھارت کی ریاست گجرات میں سمندری طوفان تاؤتے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کو 30 سال کے بدترین سمندری طوفان کا سامنا ہے، 185 کلومیٹر فی…