براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
امریکا کے یوم آزادی پر فائرنگ،150افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکا کے یوم آزادی پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک سو پچاس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق جمعہ سے اب تک امریکہ میں فائرنگ کے چار سو سے زائد واقعات کی خبر ملی۔
سب سے بڑی آتشبازی نیو یارک میں کی گئی جو65 ہزار…
غیر ملکی فوجیوں کو افغانستان سے جانا ہوگا ورنہ ردعمل دیں گے، طالبان ترجمان
دوحہ: طالبان کے ترجمان کہتے ہیں، فوجی کنٹریکٹر سمیت تمام غیر ملکی فوجیوں کو مقررہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہوگا ورنہ ردعمل دیں گے۔
طالبان ترجمان سہیل شاہین نے برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سفارت کاروں، غیر سرکاری تنظیموں…
افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ، بدخشاں کے متعدد اضلاع کا کنٹرول سنبھال لیا
کابل: افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور انہوں نے بغیر لڑے ہی بدخشاں کے متعدد اضلاع کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ سیکڑوں افغان فوجی ہتھیار ڈال کر پڑوسی ملک تاجکستان فرار ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے شمالی صوبہ بدخشاں میں طالبان تیزی سے…
کینیڈا، 12 گھنٹے کے دوران 7 لاکھ 10 ہزار مرتبہ آسمانی بجلی گری
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈ کے مغریب علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔کینیڈا میں درجہ حرارت 49 اعشاریہ 6 تک پہنچ چکا ہے جو کینیڈا کی تاریخ میں اب تک کا ریکارڈ درجہ حرارت ہے۔تفصِلات کے مطابق آسمانی!-->…
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز امارات میں کورونا کے نئے 1,663 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مجموعی کیسز کی گنتی 6,36,245 ہو گئی ہے۔ اماراتی وزارت صحت کے بیان کے مطابق امارات میں گزشتہ روز مزید 6!-->…
سعودی عرب،درجہ حرارت 52 ڈگری تک پہنچ گیا
سعودی عرب میں گرمی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ کل جمعہ کے روز بھی سعودیہ کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت نئی انتہا کو پہنچ گیا تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مدینہ، مکہ، ریاض، قصیم ، ینبع اور حدود شمالی میں بھی بیشتر مقامات پر درجہ حرارت 50 ڈگری کے!-->…
کینیڈا میں آتش زدگی کا افسوسناک واقعہ، 7 پاکستانی جاں بحق!
ایڈمونٹن/ اسلام آباد: کینیڈا میں دو پاکستانی گھرانوں کے ساتھ انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 7 افراد لقمۂ اجل بنے۔ کینیڈا کے صوبے البرٹا کے ایک گھر میں آتشزدگی سے 4 بچوں اور خواتین سمیت 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔
عالمی میڈیا کے…
امریکی فورسز کے سازوسامان اور گولا بارود پر افغان طالبان کا قبضہ
کابل: افغانستان میں طالبان نے امریکی فورسز کے چھوڑے گئے ساز و سامان اور گولا بارود پر قبضہ کرلیا۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق طالبان نے امریکی افواج کی واپسی کے بعد چھوڑی گئی فورسز کی گاڑیوں اور بکتربند گاڑیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔…
مکہ: آئیسولیشن کی خلاف ورزی، 91 افراد گرفتار
مکہ مکرمہ: کورونا وائرس کے آنے کے بعد فاصلوں میں بقا ٹھہری ہے، تاہم لوگ اس کے باوجود کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے باز نہیں آتے۔ اس وجہ سے دُنیا بھر میں اُن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی اطلاعات آتی رہتی ہیں۔
اب تازہ اطلاع کے مطابق مکہ…
بھارت: کورونا کے بعد شہری آنکھوں سے محروم ہونے لگے
بھارت میں تیزی سے پھیلتی ہوئی بلیک فنگس نامی موذی بیماری کے باعث کئی افراد بینائی سے محروم ہوئے ہیں۔پورٹ کے مطابق بھارت میں ہزاروں شہری ایسے ہیں جو کورونا سے صحت یابی کے بعد بلیک فنگس(میوکورمائیکوسس) کا شکار بنے اور اب ان میں سے متعدد!-->…