براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

کینیڈا میں ریکارڈ گرمی کی لہر

وینکوور شہر کے محکمہ پولیس اور رائل کینیڈین ماونٹیڈ پولیس کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جمعے کے روز سے اب تک کم از کم ِ233 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ موت کی وجہ گرمی میں اچانک اور غیر معمولی اضافہ ہے۔ برٹش کولمبیا

سعودی عرب، کورونا کیسز کی شرح ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سعودی عرب، کورونا کیسز کی شرح ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ، مملکت میں تقریباً ایک سال کے بعد ایک دن کے دوران 1500 سے زائد کورونا کیسز

بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے ویکسین معاہدہ منسوخ کردیا

برازیلیا: بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے ویکسین کے حوالے سے بڑا معاہدہ منسوخ کردیا، صدر بولسونارو پر ویکسین ڈیل میں بدعنوانی کو نظرانداز کرنے کے الزام کے بعد برازیل نے بھارت کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق برازیل نے بھارت…

کینیڈا میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سیکڑوں ہلاک

سرد ترین کینیڈا میں قیامت خیز گرمی سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا اور غیر معمولی گرمی کے باعث اب تک سیکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اچانک اور غیرمعمولی گرمی سے کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں جمعہ سے اب تک مرنے…

سعودیہ، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1,301 نئے کیسز رپورٹ

سعودیہ میں کورونا کیسز کی گنتی میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1,301 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مجموعی 4,82003 افراد اب تک متاثر ہوچکے ہیں ۔جبکہ گزشتہ روز 17 مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ جس کے مرنے والوں

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 18 کروڑ سے بڑھ گئی

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 18 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 63 لاکھ سے زائد اور 39 لاکھ 38 ہزار 862 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اور فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 15

اٹلی میں پابندیوں کے مکمل خاتمے کا اعلان

اٹلی نے کورونا وائرس کو شکست دیدی تاہم تمام پابندیوں کے مکمل خاتمے کا اعلان بھی کردیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق کورونا پابندیوں کے خاتمے کا اعلان اطالوی وزیر صحت رابرٹ اسپرنزا نے کیا۔کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد حکومتِ اٹلی نے تمام علاقوں

لندن، ریلوے اسٹیشن میں آگ سے ایک شخص زخمی

لندن: شہر کے جنوبی علاقے میں آگ لگنے کے واقعے میں ایک شخص زخمی اور 5 دھویں سے متاثر ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جائے وقوعہ سے دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق لندن کے ایلیفنٹ اینڈ کیسل ریلوے اسٹیشن پر…

بنگلہ دیش میں کورونا میں اضافہ

بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پہ قابو پانے کے لیے اعلان کردہ لاک ڈاؤن کے نفاذ سے قبل ہی دارالحکومت ڈھاکہ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد پھنس کر رہ گئی ہے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں اتوار کے دن 8 ہزار 3 سو سے زائد

بھارت کا اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ

اڑیسہ: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا، یہ میزائل ایک ہزار سے دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تجربہ گزشتہ روز صبح 10 بج کر 55 منٹ پر اڑیسہ کے ساحل بالاسور کے نزدیک…