براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
نیوزی لینڈ، کورونا کی نئی لہر میں کیسز کی تعداد 7 ہو گئی
کورونا وائرس کی حالیہ لہر کے دوران نیوزی لینڈ میں مزید 2 نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے ہیں، جس کے بعد موجودہ لہر میں مجموعی کیسز کی تعداد 7 ہو گئی۔تفصِلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہرآکلینڈ میں آج سے لیول 4!-->…
دنیا، کورونا سے 20 کروڑ 55 لاکھ سے زائد افراد متاثر
عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 20 کروڑ 55 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ 43 لاکھ 37 ہزار 615 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 18 کروڑ 44 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی!-->…
افغانستان میں بے یقینی صورتحال، ایئرپورٹ پر ہزاروں لوگوں کے ڈیرے
کابل: طالبان کے کابل فتح کرنے کے بعد افغانستان میں بے یقینی کی صورت حال نظر آتی ہے، ملک چھوڑنے کے لیے ہزاروں افغان شہریوں نے کابل ایئرپورٹ پر ڈیرے ڈال لیے۔ امریکی فوج اور مقامی سیکیورٹی حکام کی لوگوں کو روکنے کے لیے وقفے وقفے سے فائرنگ!-->…
افغانستان سے زیادہ دیگر جگہوں سے دہشت گردانہ حملوں کا خطرہ ہے، جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ابھی نہیں بتا سکتے کہ افغانستان میں حالات کس کروٹ بیٹھیں گے؟ تاہم انہوں ںے کہا کہ جو بھی افغانستان چھوڑنا چاہتا ہے اسے واپس لائیں گے۔
امریکی صدر نے یہ بات افغانستان کی صورتحال پر خطاب کرتے ہوئے…
کابل سے 5 دن میں 18 ہزار افراد کا انخلاء
کابل:طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد گزشتہ 5 دن کے دوران دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ سے 18 ہزار افراد کا انخلاء کرایا گیا ہے۔
یہ اعداد و شمار ایک نیٹو عہدے دار نے میڈیا کو دیئے گئے ایک بیان میں بتائے ہیں۔
مذکورہ نیٹو عہدے دار کا مزید…
طالبان کا افغانستان میں امارت اسلامی قائم کرنے کا اعلان
کابل: کابل فتح کرنے کے چار دن بعد طالبان نے افغانستان میں اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کردیا۔روسی نیوز چینل ’’آر ٹی‘‘ کی انگریزی ویب سائٹ کے مطابق، افغانستان میں اسلامی حکومت یعنی امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان، افغان طالبان کے!-->…
اشرف غنی یواے ای میں موجود،طالبان کی کرزئی سے ملاقات
کابل: طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ ملک کی سیاسی قیادت سے ملاقات کی ہے، دوسری طرف مفرور صدر اشرف غنی کی متحدہ عرب امارات میں اہل خانہ سمیت موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔طالبان کے سیاسی دفتر کے رکن انس حقانی کی!-->…
امریکا میں افغان حکومت کے ساڑھے 9 ارب ڈالرز کے اکائونٹس منجمد
واشنگٹن: فنڈز تک طالبان کی رسائی روکنے کے لیے امریکا نے اپنے بینکوں میں افغان حکومت کے 9 ارب 50 کروڑ ڈالر کی مالیت کے اکاؤنٹس منجمد کردیے۔واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ امریکی خزانہ کی سیکریٹری جینٹ ییلن اور محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی!-->…
کینیڈا طالبان حکومت تسلیم کرنے سے انکاری، یورپی یونین مشروط آمادہ، برطانیہ کا بڑا اعلان
کابل: طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد عالمی برادری کی طرف سے ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے، کہیں طالبان سے تعلقات استوار کرنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں تو کہیں طالبان کو نہ ماننے کے ارادے ظاہر کیے جارہے ہیں۔اس حوالے سے اقوام متحدہ کے!-->…
افغانستان میں حکومت سازی کی تیاریاں، ملاعبدالغنی کابل روانہ
کابل: طالبان کے کابل فتح کرنے کے بعد افغانستان میں نئی حکومت بنانے کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ اس معاملے میں اہم مشاورت کے لیے ملا عبدالغنی برادر قطر سے کابل روانہ ہوگئے ہیں۔دوسری جانب افغانستان میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔ کابل!-->…