براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
میری طالبان کے ہاتھوں گرفتاری کی خبر جھوٹی ہے: ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ
کابل: افغانستان میں ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے اپنے گرفتاری کی خبر کو افواہ قرار دے دیا۔افغان قومی مصالحتی کمیشن کے سابق سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ میری طالبان کے ہاتھوں گرفتاری اور نامعلوم مقام!-->…
سانحہ 9/11 کو 20 سال گذرگئے
کراچی: امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے۔
11 ستمبر 2001 کو 19 دہشت گردوں نے 4 کمرشل طیاروں کو اغوا کیا۔ صبح 8 بجکر 46 منٹ پر دہشت گردوں نے پہلا طیارہ نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں موجود ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی عمارت سے ٹکرایا۔…
افغانستان میں معاشی بدحالی سے لاکھوں لوگ متاثر ہوسکتے ہیں، گوتریس
نیویارک: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ افغانستان میں معاشی بدحالی سے لاکھوں لوگ متاثر ہوسکتے ہیں، چاہتے ہیں افٖغانستان دہشت گردی کا گڑھ نہ بنے۔سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ طالبان سے!-->…
طالبان کے ساتھ گفتگو جاری رکھنا سب کے مفاد میں ہے: امریکا
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ گفتگو جاری رکھنا سب کے مفاد میں ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے افغان صورت حال پر پاکستان کے کردار کو بھی سراہا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ نئی افغان حکومت کے ساتھ!-->…
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نئے انداز سے نمودار
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن آج شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی پر ایک ملٹری پریڈ کا معائنہ کرتے ہوئے نظر آئے، جس میں وہ ماضی کے برخلاف کافی کم وزن تھے اور ان کی رنگت میں بھی فرق تھا۔
اس موقع پر ان کا ہیئر اسٹائل بھی تبدیل شدہ اور اپنے…
خواتین کو ایسے کسی کھیل کی اجازت نہیں جس میں جسم نمایاں ہو: طالبان
کابل: طالبان کے ثقافتی کمیشن کے نائب سربراہ احمداللہ واثق نے کہا ہے کہ خواتین کو کرکٹ سمیت کسی بھی ایسے کھیل کی اجازت نہیں دیں گے جس میں ان کا جسم اور چہرہ ڈھکا ہوا نہ ہو۔طالبان رہنما کا آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خواتین!-->…
امید ہے عبوری افغان حکومت صحیح جہت میں سنگ میل ثابت ہوگی: سعودیہ
ریاض: سعودی عربیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ عبوری افغان حکومت صحیح جہت میں سنگ میل ثابت ہوگی
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان عوام جو راستہ بھی منتخب کریں سعودی عرب حمایت کرے گا، مملکت کی خواہش ہے کہ تمام افغان فریق امن کے تحفظ کے!-->!-->!-->…
وعدے پورے کریں تو امریکا طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے، انٹونی بلنکن
واشنگٹن: امریکی سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا وعدے اور فرائض پورے کرنے پر طالبان حکومت کے ساتھ کام کر سکتا ہے بصورت دیگر ایسا نہیں ہوگا۔
انٹونی بلنکن نے افغانستان کی خبر رساں ایجنسی 'طلوع نیوز' کو بتایا کہ 'میری امید…
افغانستان میں نئی عبوری حکومت کے اعلان پر امریکا کا اظہار تشویش!
کابل: افغانستان میں طالبان کی جانب سے اعلان کردہ عبوری حکومت پر امریکا نے تشویش کا اظہار کردیا، صدر جوبائیڈن کہتے ہیں کہ انہیں یقین ہے چین، طالبان کے ساتھ کام کرنے کے لیے انتظامات کی کوشش کرے گا۔امریکی دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں!-->…
افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان
کابل: افغان طالبان نے اپنی نئی حکومت کا اعلان کردیا، ملا محمد حسن اخوند سربراہ ہوں گے۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغانستان کی نئی حکومت کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ نئی اسلامی حکومت کے قائم مقام!-->…