براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، 7 افراد ہلاک
برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں موجود تمام 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں طیارہ ایئر پورٹ سے اڑان بھرنے کے 15 سیکنڈ بعد جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔
طیارے میں بزنس ٹائیکون اپنی بیوی اور…
اگر طالبان دہشت گرد تو پھر گاندھی اور نہرو بھی دہشت گرد تھے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: دارالعلوم دیوبند کے مہتمم اور جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کا کہنا ہے کہ اگر طالبان دہشت گرد ہیں تو پھر جواہر لعل نہرو اور گاندھی جی بھی دہشت گرد تھے۔مولانا ارشد مدنی کا مقامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ!-->…
چین کا افغانستان کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
کابل: چین نے افغانستان کے لیے بڑی امداد کا اعلان کردیا۔ طالبان حکومت کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے چین کے ایلچی وانگ یو نے ملاقات کی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مالی امداد کا اعلان کیا۔امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ڈاکٹر محمد!-->…
افغانستان میں پاکستان کے مفادات میں سے کچھ ہمارے مفادات سے متصادم ہیں: بلنکن
واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے مطالبات تسلیم کیے جانے تک طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرے۔امریکا کے ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان سے متعلق بریفنگ کے دوران انٹونی!-->…
امریکا کو فوجی اڈے نہ دینے پر عمران کے شکر گزار ہیں: گلبدین حکمت یار
کابل: حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی کے امکانات ختم ہورہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے امریکا کو اڈے دینے سے انکار کیا۔حزب اسلامی کے سربراہ!-->…
برطانیہ کی جانب سے پاکستان سمیت 24 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا امکان
لندن:برطانیہ کی جانب سے پاکستان سمیت 24 ممالک کو رواں ہفتے ریڈ لسٹ سے نکالے جانے کا امکان ہے۔
برطانوی آن لائن اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق پی سی ٹرویل ایجنسی کے سی ای او پال چارلس نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں کورونا کی کوئی نئی قسم…
بغیر اجازت عمرہ کرنے والوں پر بھاری جرمانے کا فیصلہ
ریاض: حکومت سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے جہاں معتمرین کی تعداد 70 ہزار تک بڑھانے کا فیصلہ کیا، وہیں کورونا وبا کے!-->…
میرے زخمی ہونے یا موت کی خبریں بے بنیاد ہیں: ملا عبدالغنی برادر
کابل: ملا عبدالغنی برادر کے قتل کی خبروں پر اُن کی جانب سے وضاحت سامنے آگئی۔گزشتہ روز قطری وزیر خارجہ کابل پہنچے تھے جہاں صدارتی محل میں ان کا استقبال نائب وزیراعظم (دوم) عبدالسلام حنفی نے کیا تھا۔اس کے بعد قطری وزیر خارجہ نے افغان عبوری!-->…
شمالی کوریا کا ایٹمی کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایٹمی میدان میں ایک بڑا سنگ میل حاصل کرلیا ہے، شمالی کوریا کے پہلے ایٹمی صلاحیت کے حامل اسٹرٹیجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے 1500 کلومیٹر تک مار کرنے!-->…
افغانستان کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ
دوحہ: طالبان نے افغانستان کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کردی۔ ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان طالبان سہیل شاہین کے مطابق طالبان کی عبوری کابینہ کی حلف برداری کی تقریب اب!-->…