براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
منہ میں موجود بیکٹیریا کینسر کے خاتمے کے لیے موثر قرار
نیویارک: سائنس دانوں نے ایک تحقیق میں منہ کے اندر ایک عام قسم کا بیکٹیریا دریافت کیا ہے جو مخصوص اقسام کے کینسر کو ختم کر سکتا ہے۔
محققین کا کہنا تھا کہ سائنس دانوں کو یہ جان کر شدید حیرانی ہوئی کہ فوسوبیکٹیریم (منہ میں پایا جانے والا ایک…
ٹرمپ کے کملا ہیرس سے متعلق متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی مذمت
شکاگو: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ انٹرویو میں کملا ہیرس کی شناخت سے متعلق نسلی تعصب پر مبنی بیان دے ڈالا، جس پر وائٹ ہاؤس نے ردعمل دیتے ہوئے اسے توہین آمیز قرار دے دیا ہے۔
ری پبلکن صدارتی امیدوار…
نازیبا ویڈیوز بندوق کے زور پر بنوائی گئیں، خلیل الرحمٰن قمر
لاہور: نامور رائٹر خلیل الرحمان قمر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی نازیبا ویڈیوز بندوق کے زور پر بنائی گئی ہیں اور وہ حقیقی ہیں۔
خلیل الرحمان قمر نے ایک یوٹیوبر سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ انہیں نازیبا ویڈیوز بنانے کے لیے مجبور کیا گیا تھا۔…
ملک کی آن بان شان۔۔۔ افواج پاکستان
احسن لاکھانی
کورونا وائرس کی وبا سے پوری دُنیا کی تلخ یادیں وابستہ ہیں۔ چار سال ہوچکے ہیں، دُنیا میں اس نے بڑی تباہ کاریاں مچائیں، لاکھوں لوگ لقمہ اجل بنے۔ وطن عزیز میں بھی لاکھوں لوگ اس کی زد میں آئے اور ہزاروں اس کے باعث!-->!-->!-->…
لاہور میں بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، برساتی پانی گھروں میں داخل
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسلادھار بارش سے 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں 5 گھنٹوں سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جہاں نشتر ٹاؤن، لکشمی چوک، تاج پورہ، جوہر ٹاؤن میں بارش سے پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔…
ٹانگوں سے محروم خاتون نے اسکیٹنگ کا نیا عالمی ریکارڈ بناڈالا
کیلیفورنیا: امریکا سے تعلق رکھنے والی ٹانگوں سے محروم خاتون نے اسکیٹنگ کا نیا عالمی ریکارڈ بناڈالا۔
بغیر ٹانگوں کے پیدا ہونے والی کیلیفورنیا کی 31 سالہ خاتون نے 19.65 سیکنڈز تک ہاتھوں کے بل اسکیٹ بورڈنگ کرکے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم…
وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر کا عہدہ سنبھال لیا
لاہور: سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔
بورڈ چیئرمین محسن نقوی نے اپنے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے 52 سالہ سابق کپتان وقار یونس کو اپنا مشیر مقرر کیا ہے، آسٹریلیا میں رہائش پذیر…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
اسلام آباد: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔
آئندہ 15 روز کے…
آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کو پسند کرنے لگی ہیں، فاطمہ آفندی
کراچی: اداکارہ فاطمہ آفندی نے کہا ہے کہ آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کی طرف مائل ہورہی ہیں۔
حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ آفندی نے کہا کہ آج کل میں نے بیویوں کو دیکھا ہے اگر کسی کا شوہر کسی لڑکی کی طرف مائل ہوجائے تو…
کوہاٹ: برساتی پانی گھر میں داخل، ایک ہی گھرانے کے 11 افراد ڈوب کر جاں بحق
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے، کوہاٹ میں بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے پورا خاندان ڈوب گیا، جس میں خواتین و بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق کوہاٹ میں درہ آدم خیل اولڈ بازید خیل میں…