براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بھارت اقلیتوں کے لیے جہنم
بلال ظفر سولنگی
بھارت کو اقلیتوں کے لیے جہنم بنادیا گیا ہے۔ پچھلے گیارہ بارہ برسوں میں حالات بہت خراب رُخ اختیار کرچکے ہیں۔ مسلمان خاص نشانے پر ہیں۔ اُن کی جان، مال، عزت اور عبادت گاہیں تک انتہاپسندوں کے نشانے پر ہیں۔ بھارت میں مودی!-->!-->!-->!-->!-->…
سی ڈی ایف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودیہ کا اعلیٰ ترین اعزاز عطا
راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز عطا کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت!-->…
پاکستان نے بھارت کو بڑے مارجن سے ہراکر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا
دبئی: انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے سمیر منہاس نے 113 گیندوں پر 172 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی، سمیر اس ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکور رہے۔348 رنز کے!-->…
بنگلادیش: اسٹوڈنٹس رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ، بے شمار لوگوں کی شرکت
ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبا تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کو سپرد خاک کر دیا گیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو کر سنگاپور میں دوران علاج دم توڑنے والے انقلاب منچہ کے ترجمان شریف عثمان ہادی کی نماز جنازہ ڈھاکا!-->…
معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر جنید اکرم کے والد انتقال کرگئے
کراچی: سوشل میڈیا انفلوئنسر جنید اکرم کے والد محمد اکرم انتقال کر گئے۔ جنید اکرم نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق اپنی فیس بک پوسٹ کے ذریعے کی، جس میں انہوں نے والد کے بچھڑنے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔اپنی پوسٹ میں جنید اکرم نے لکھا کہ!-->…
تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر 8 ہاتھی ہلاک
نئی دہلی: بھارتی ریاست آسام میں ہاتھیوں کا جھنڈ ریلوے پٹری عبور کرنے کی کوشش میں تیز رفتار ٹرین کی زد میں آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرین ڈرائیور نے ہاتھیوں کے جھنڈ کو دیکھ کر ایمرجنسی بریک لگائے لیکن ہاتھیوں کو نہیں بچا سکا۔تیز رفتار!-->…
ورلڈ بینک سے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالر کی منظوری
نیویارک: عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کی جانب سے منظوری پاکستان پبلک ریسورسز فار انکلوژو ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت دی گئی، منصوبہ میکرو اکنامک استحکام اور عوامی خدمات کی بہتری کیلئے ہے۔ورلڈ بینک!-->…
سردی میں ہونٹ کو پھٹنے سے کیسے بچایا جائے؟
ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ ہونٹوں کا بار بار پھٹنا صرف موسم یا پانی کی کمی کا مسئلہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے اکثر اہم وٹامنز اور منرلز کی کمی بھی کارفرما ہوتی ہے۔ سردیوں میں یہ مسئلہ مزید شدت اختیار کر لیتا ہے جس سے شہریوں کو تکلیف، جلن اور!-->…
اننت امبانی کا میسی کیلئے 13 لاکھ ڈالر مالیت کی گھڑی کا تحفہ
ممبئی: بھارت کی امیر ترین کاروباری شخصیت مُکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی نے فٹ بال اسٹار لیونل میسی کو 13 لاکھ امریکی ڈالر (36 کروڑ 40 لاکھ پاکستانی روپے) کی نایاب گھڑی بطور تحفہ پیش کی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لیونل میسی کو بھارت کے!-->…
افغان خلاف ورزی، پاکستان کا دوٹوک مؤقف
دانیال جیلانی
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے گزشتہ روز ہفتہ وار پریس بریفنگ میں افغانستان میں جاری صورت حال اور پاک افغان سرحدی کشیدگی کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ ترجمان نے واضح کہا کہ افغانستان نے سیز فائر کی!-->!-->!-->!-->!-->…