براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پاکستانی اسپنر نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
کراچی: انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کھیل پیش کرنے والے پاکستان کے مایہ ناز اسپنر نعمان علی کو اکتوبر کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔
نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہوں نے…
بھارت کے سابق کرکٹر سنجے بانگر کے بیٹے نے جنس تبدیل کرالی
نئی دہلی: بھارت کے سابق کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کے بیٹے نے اپنی جنس تبدیل کرالی۔
بھارتی میڈیا نے سابق بھارتی آل راؤنڈر سنجے بانگر کے 23 سالہ بیٹے کے آریان سے عنایہ بننے کا خلاصہ کیا ہے، سنجے بانگر کے بیٹے آریان نے کچھ ماہ قبل سوشل میڈیا…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آسٹریلوی ہم منصب کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آسٹریلوی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ نے آج جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک نے دفاع اور سیکیورٹی میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں…
جب بھی شادی کروں گی تو ڈھنڈورا پیٹ دوں گی، ہانیہ عامر
کراچی: ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ جب بھی شادی کروں گی تو سب کو بتادوں گی، ڈھنڈورا پیٹ دوں گی۔
ہانیہ عامر ان دنوں کینیڈا کے دورے پر ہیں، جہاں ان کے لیے فینز کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
ہانیہ…
چیمپیئنز ٹرافی: بھارت کی عدم شرکت پر کسی اور ٹیم کو بلانے کی تجویز
اسلام آباد: پاکستان میں اگلے سال منعقدہ ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ میں بھارت کی عدم شرکت پر وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کسی دوسری ٹیم کو مدعو کرنے کی تجویز دی ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے حکومتی ایڈوائس پر قانونی…
اداکارہ مشی خان لائیو شو میں سیلفی لیتے ہوئے گرپڑیں
کراچی: سینئر اداکارہ اور میزبان مشی خان لائیو شو میں صوفے سے گرپڑیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مشی خان اپنے شو کے دوران صوفے پر بیٹھ کر سیلفی لینے کی کوشش کررہی تھیں لیکن وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور صوفے سے نیچے…
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
کراچی: کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہےکہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہیں جائےگی۔
کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ…
پاکستان میں ہر سال ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں
کراچی: ماہرین کا کہنا ہے کہ دستیاب اعداد و شمار اور ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے دوران ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس تعداد کے قریباً 40 فیصد لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ…
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ ولادت آج منایا جارہا ہے
لاہور: شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 174 واں یوم ولادت منایا جارہا ہے، مفکرِ پاکستان کے 147 ویں یومِ ولادت کے موقع پر مزارِ اقبال پر گارڈ تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب میں پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈ کے…
منفی کردار ادا کرنے پر لوگ گالیاں اور بددعائیں دیتے ہیں، اریج چوہدری
کراچی: اداکارہ اور ماڈل اریج چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ سوشل میڈیا پر ٹی وی ڈرامے میں منفی کردار نبھانے کی وجہ سے مجھے گالیاں اور بددعا دیتے ہیں۔
اریج چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ میری اپنی شخصیت بہت مثبت ہے، حقیقی زندگی میں…