براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پاک۔ افغان سرحدی بندش: 4.5 ارب ڈالر کے نقصان کے دعوے بے بنیاد قرار
اسلام آباد: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ان دعوؤں کی فیکٹ چیک رپورٹ سامنے آگئی، جن میں کہا جارہا تھا کہ پاک۔ افغان سرحدی بندش کے باعث پاکستان کو 4.5 ارب امریکی ڈالر سے زائد کا تجارتی نقصان ہوا ہے۔ فیکٹ چیک کے مطابق یہ دعویٰ مستند شواہد سے!-->…
میں اپنا میاں کسی کو نہیں دے سکتی، ثناء جاوید کے کمنٹ پر شدید تنقید
کراچی: سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید ایک بار پھر اپنی پوسٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔ڈرامے پیارے افضل سے شہرت پانے والی ثنا جاوید کا شمار پاکستان کی مشہور اور مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر بھی!-->…
یمن کے معروف عالم دین کی تلاوت قرآن سنتے ہوئے رحلت
صنعا: یمن کے معروف عالم دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی مسجد میں طالب علم کی تلاوت سنتے ہوئے رحلت فرماگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیخ الثنانی رمیلا کے علاقے میں واقع نورہ مسجد میں حافظِ قرآن کی نگرانی اور تدریس کررہے تھے۔وہ ایک طالب علم کی!-->…
مالی پریشانی دل کی صحت پر منفی اثر ڈالتی ہے
کراچی: پیسوں کی پریشانی دل کی صحت کو واقعی خراب کرسکتی ہے اور یہ بات سائنسی تحقیق سے بھی ثابت ہے۔جب انسان مالی مسائل میں گھرا ہو تو جسم میں اسٹریس ہارمونز (جیسے کورٹی سول) بڑھ جاتے ہیں جو بلڈپریشر بڑھاتے ہیں، دل کی دھڑکن بے ترتیب کرسکتے!-->…
بھارت کا پاکستانی سرحد کے قریب بڑی فضائی مشقوں کا اعلان
نئی دہلی: بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب واقع ریاست گجرات میں بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔اس مقصد کے لیے بھارتی فضائیہ نے نوٹس ٹو ایئر مین (NOTAM) جاری کرتے ہوئے 20 سے 21 جنوری تک مخصوص فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کے!-->…
دستاویزی فلم لیاری منی برازیل آف پاکستان کی دھوم، دھرندر کو منہ توڑ جواب
کراچی: دھرندر کے جواب میں لیاری منی برازیل آف پاکستان کے نام سے شاندار دستاویزی فلم سامنے آگئی۔بھارت اپنی پروپیگنڈا فلموں کی وجہ سے خاصا بدنام ہے، جب بھی کسی پروپیگنڈے کی بناء پر اس نے پاکستان سے اُلجھنے کی کوشش کی ہے، اسے منہ کی کھانی پڑی!-->…
بھارت کا خطرناک کھیل
دانیال جیلانی
ایک بار پھر بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب پر دلہستی اسٹیج ٹو پن بجلی منصوبے کی منظوری دے کر پاکستان کے جائز آبی حقوق کو چیلنج کیا ہے۔ یہ اقدام نہ صرف بین الاقوامی معاہدوں کی روح کے!-->!-->!-->!-->!-->…
اُمیدوں کا قتل
انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈ فورڈ، انگلینڈ)
یہ برطانیہ کے حالیہ برسوں کا ایک نہایت سنجیدہ، پیچیدہ اور دل دہلا دینے والا امیگریشن فراڈ ہے، جس نے نہ صرف درجنوں افراد بلکہ سیکڑوں خاندانوں کی امیدوں، منصوبوں اور!-->!-->!-->!-->!-->…
کاروبار میں مزا آتا، اداکاری کم عمری میں تفریح کا ذریعہ تھی، کومل عزیز
کراچی: اداکارہ و کاروباری شخصیت کومل عزیز نے اداکاری کو اپنی کم عمری میں تفریح کا ذریعہ قرار دے دیا۔کومل عزیز نے حال ہی میں اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر مداحوں سے سوال جواب کا سیشن رکھا، جس میں انہوں نے مختلف سوالات کے جواب دیے۔ایک صارف!-->…
نصف صدی بعد کراچی میں پھر ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز
کراچی: شہر قائد میں قریباً نصف صدی کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا پھر سے آغاز ہوگیا۔ آج سڑکوں پر ڈبل ڈیکر بسیں رواں دواں ہیں، جس سے کراچی کے شہریوں کی پرانی یادیں تازہ ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور سید ناصر!-->…