براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
والدین کو بچوں سے بڑھاپے کا سہارا بننے کی توقع نہیں رکھنی چاہیے، عفت عمر
لاہور: سینئر اداکارہ و میزبان عفت عمر کا کہنا ہے کہ والدین کو اپنے بچوں سے یہ توقع نہیں رکھنی چاہیے کہ وہ ان کی ذمے داری ہیں۔
عفت عمر نے میڈیا سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی نے امریکا میں اپنی مرضی سے زندگی کے ساتھی کا انتخاب کیا…
کپاس کی فصل اور جننگ انڈسٹری کو تاریخ کے بدترین بحران کا سامنا
کراچی: کپاس کی فصل اور جننگ انڈسٹری کو ملکی تاریخ کے بدترین بحران کا سامنا ہے، 70 فیصد سے زائد سیلز ٹیکس عائد ہونے سے غیر فعال جننگ فیکٹریوں کی تعداد میں تسلسل سے اضافے کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔
فی الوقت سندھ اور پنجاب میں 50 سے زائد…
عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد
لاہور: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی 2023 سے متعلق 8 مقدمات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی جب کہ لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانتوں کی درخوستوں کو مسترد کردیا۔
رپورٹ کے مطابق عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی کی…
مسلمانوں کا خطرناک دشمن
تحریر: مصطفیٰ وسیم، لاہور
(نہم جماعت کے طالبعلم)
اگر آپ 2022 میں غزہ کی صورت حال کا موجودہ حالات سے موازنہ کریں تو آپ کو نظر آئے گا کہ حقیقی جنگی جرائم اور نسل کشی ایک ملک کو کس طرح تباہ کردیتے ہیں۔ ایک ملک کے مسلسل حملوں کی وجہ سے پورا…
سیز فائر کی خلاف ورزی پر اسرائیل کیلئے ٹرمپ کا سخت پیغام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل دونوں نے ان کی جانب سے اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے، اور وہ ان دونوں ممالک سے ناخوش ہیں، خاص طور پر اسرائیل سے زیادہ ناخوش ہیں۔
رائٹرز کے مطابق، نیٹو سمٹ کے لیے روانگی سے قبل…
محکمۂ موسمیات کی 26 جون سے سندھ میں بارشوں کی پیش گوئی
کراچی: 26 جون سے محکمۂ موسمیات نے سندھ میں بارشوں کی پیش گوئی کردی۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں اور آئندہ چند روز میں مون سون ہواؤں میں مزید شدت آنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات…
یاسر اور دانش نواز کو صدمہ، بڑے بھائی انتقال کرگئے
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار یاسر نواز اور دانش نواز کے بڑے بھائی وقار نواز انتقال کرگئے۔
ہدایت کار و اداکار یاسر نواز نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے یہ خبر دی کہ ان کے بڑے بھائی وقار نواز انتقال کر گئے ہیں، مرحوم کی نماز…
کراچی میں آلودہ پانی بیماریاں تقسیم کرنے لگا
کراچی: پینے کے آلودہ پانی کے باعث شہر قائد کے عوام جلد، پیٹ اور آنکھوں کے امراض اور الرجی میں تیزی سے مبتلا ہورہے ہیں۔
کراچی سمیت سندھ میں آلودہ پانی کی فراہمی ایک سنگین عوامی مسئلہ بنا ہوا ہے جس سے ہر سال لاکھوں افراد اسکن، پیٹ اور آنکھوں…
کیا گرمی میں اضافے سے سولر پینلز کی کارکردگی پر اثر پڑتا ہے
کراچی: عام طور پر لوگ تیز دھوپ اور شدید گرمی میں سولر پینلز سے زائد بجلی کے حصول کی توقع رکھتے ہیں، کیا واقعی ایسا ہے یا نہیں۔ اس حوالے سے ماہرین شمسی توانائی کا کہنا ہے، جدید سولر پینل 15 سے25 درجے سینٹی گریڈ میں بہترین کام کرتے،گرمی 25°C…
دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کی دھوم
کراچی: بھارتی پنجاب کے اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں ہانیہ عامر کی موجودگی نے دھوم مچادی۔
پنجابی فلم "سردار جی 3" کا آفیشل ٹریلر یوٹیوب پر وائٹ ہِل میوزک کے چینل سے جاری کیا گیا ہے۔ فلم…