براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

لیجنڈ اداکار طلعت حسین ذہنی مرض ڈیمنشیا میں مبتلا

کراچی: اداکار فیصل قریشی اور اُن کی اہلیہ ثنا فیصل نے پاکستان کے لیجنڈری سینئر اداکار طلعت حسین کے ذہنی مرض ڈیمنشیا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ فیصل قریشی نے اپنی اہلیہ ثنا فیصل کے ہمراہ حال ہی میں اداکار طلعت حسین کے گھر جاکر اُن سے…

سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومتِ سندھ نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے یومِ کشمیر 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر 5…

مریخ پر بھیجا گیا ناسا کا مشن اختتام پذیر

واشنگٹن: مریخ پر بھیجے گئے ناسا کے ہیلی کاپٹر مشن Ingenuity نے اپنا مشن مکمل کرلیا ہے جو دوسری زمینوں کی تلاش کے ایک نئے دور کو نشان زد کرتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی خلائی ایجنسی ناسا کے ایڈمنسٹریٹر بل نیلسن نے مریخ پر ناسا کے 3…

نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے لیے مقابلے کا اعلان

کراچی: گزشتہ روز گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے نئے کرنسی نوٹوں کے متعارف کرانے کے حوالے سے گفتگو تھی، اس سلسلے میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے لیے انعامی مقابلے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ملک میں تمام مالیت کے…

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم کمبی نیشن میں تبدیلی کی ضرورت نہیں، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھرپور انداز میں تیاریاں کی جائیں، صرف بھارت سے میچ کو مقابلہ سمجھ لینا درست نہیں اور اب ٹیم کمبی نیشن میں کوئی تبدیلی نہ لائی جائے۔ سابق آل راؤنڈر…

تنہائی کا احساس موٹے افراد کی موت کی بڑی وجہ قرار

نیواورلینز: سماجی دُوری یا تنہائی کا احساس موٹاپے کے شکار لوگوں میں اموات کی تمام وجوہ میں سب سے بڑی وجہ ہے۔ یہ انکشاف حال ہی میں کیے گئے ایک مطالعے میں سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاما نیٹ ورک اوپن نامی جریدے میں شائع شدہ مطالعے…

بیلاروس: برف سے بنائی گئی کشتی کی ویڈیو تیزی سے وائرل

منسک: بیلاروس سے تعلق رکھنے والے فنکار نے مکمل طور پر برف سے ایک کشتی تیار کی ہے جو ناصرف ایک فرد کے لیے کافی ہے بلکہ پانیوں میں سفر بھی کرسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوان کارپٹسکی بیلاروس سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ ہیں اور وہ اپنے ملک…

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

اسلام آباد: گرانی کے ستائے اور بجلی کے بھاری بھر کم بلوں تلے دبے عوام پر ایک اور بار بجلی گرانے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں اکتوبر تا دسمبر 2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کروادی ہے، جس…

کنگ چارلس کی فلاحی تنظیم کا راحت فتح علی سے اعلان لاتعلقی

لندن: ملازم پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر برطانیہ کے شاہ چارلس کی فلاحی تنظیم برٹش ایشین ٹرسٹ نے راحت فتح علی خان سے وابستگی ختم کردی۔ گھریلو تشدد سے نمٹنے کے لیے کام کرنے والی شاہ چارلس کی فلاحی تنظیم برٹش ایشین ٹرسٹ کی جانب سے جاری بیان…

یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا خدشہ

اسلام آباد: یکم فروری سے نگراں حکومت پٹرول کی قیمت میں اضافہ کرسکتی ہے۔ حکومت یکم اکتوبر سے پی او ایل کی قیمتوں کی اپنی آخری ایڈجسٹمنٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں 7.85 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 2.06 روپے فی لیٹر اضافہ…