براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
نیشنل اسٹیڈیم کے انکلوژرز شاہد آفریدی اور یونس سے منسوب کرنے کا فیصلہ
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم میں دو انکلوژرز شاہد آفریدی اور یونس خان سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
قائد انکلوژر کا نام بدل کر شاہد آفریدی انکلوژر کردیا جائے گا اور موجودہ ماجد خان انکلوژر کو یونس خان انکلوژر کیا جائے گا۔…
سانولی رنگت کے باعث ڈرامہ انڈسٹری میں مسائل پیش آئے، سُنیتا مارشل
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ اور ماڈل سنیتا مارشل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں گہری رنگت کی وجہ سے ڈرامہ انڈسٹری میں مسائل پیش آئے۔
سنیتا نے حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماڈلنگ میں انہیں اپنی سانولی رنگت…
قومی اسمبلی: پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور، صحافی سراپا احتجاج
اسلام آباد: قومی اسمبلی سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا گیا۔
وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا، جسے ایوان زیریں نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کے خلاف…
بھارتی اسٹار کا ہانیہ عامر سے ملنے کیلئے پاکستان آنے کا اعلان
کراچی: بولی وُڈ کی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت نے ہانیہ عامر سے ملاقات کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔
راکھی ساونت کی جانب سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی، جس میں انہوں نے بیگ سمیت ایئرپورٹ پر دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو پیغام میں…
ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد دعائیہ تقریب، تلاوتِ قرآن اور اذان کا اہتمام
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب حلف برداری کے بعد تمام مذاہب کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی، جس میں مسلمانوں کی نمائندگی ایک امامِ مسجد ڈاکٹر محمد فراسر رحیم نے کی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن کے نیشنل کیتھیڈرل کے چرچ…
پی ٹی آئی کا مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی: پی ٹی آئی نے مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن عمر ایوب نے کہا کہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی نے مذاکرات کے چوتھے راونڈ میں شرکت نہ کرنے…
پوسٹ مارٹم کے دوران مردے کے زندہ ہونے نے عملے کو دہلا ڈالا
نئی دہلی: بھارت کی ریاست کیرالہ کے اسپتال میں پیش آنے والے ایک ناقابل یقین واقعے نے لوگوں کے دل دہلا کر رکھ دیے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کے ایک ضلعی اسپتال میں پھپیھڑوں کے مرض میں مبتلا بزرگ شخص کو لایا گیا تھا، جسے ڈاکٹر نے مردہ…
جوائنٹ فیملی سسٹم رشتوں میں تیزابیت پیدا کرنے کی وجہ ہے، فائزہ حسن
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ فائزہ حسن نے جوائنٹ فیملی سسٹم کو رشتوں میں تیزابیت پیدا کرنے کی وجہ قرار دے دیا۔
فائزہ حسن نے اپنے ایک انٹرویو میں جوائنٹ فیملی سسٹم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈراموں میں رشتوں کو زہریلا دکھایا نہیں جاتا بلکہ…
برطانیہ پاکستانی آموں کا سب سے بڑا خریدار ملک قرار
اسلام آباد: پاکستانی آم کی مانگ دنیا بھر میں بہت زیادہ ہے، تاہم پھلوں کے بادشاہ کا پاکستان سے سب سے بڑا خریدار کون ملک ہے، اس حوالے سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے۔
قومی اسمبلی میں پاکستان کے آموں کی برآمدات کے…
روزانہ ایک گلاس دودھ پینے سے خطرناک کینسر سے بچائو ممکن
لندن: برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جن لوگوں کی خوراک میں روزانہ ایک گلاس دودھ کے برابر کیلشیم ہوتا ہے، ان میں آنتوں کے کینسر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
محققین نے 16 سال سے زائد عمر کی 5 لاکھ سے زائد خواتین کی خوراک کا تجزیہ…