براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کی دھوم

کراچی: بھارتی پنجاب کے اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں ہانیہ عامر کی موجودگی نے دھوم مچادی۔ پنجابی فلم "سردار جی 3" کا آفیشل ٹریلر یوٹیوب پر وائٹ ہِل میوزک کے چینل سے جاری کیا گیا ہے۔ فلم…

معروف یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف یوٹیوبر معاذ صفدر نے اپنے ایک حالیہ وی لاگ میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کے والد نے انہیں اور بھائیوں کو اپنے گھر سے الگ کردیا ہے۔ اپنے وی لاگ میں معاذ صفدر نے اپنے بہن بھائیوں اور والدین سے بھرے…

کراچی میں جمعہ سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: ترجمان محکمۂ موسمیات انجم نذیر نے شہر قائد میں جمعہ سے بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمۂ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق مون سون کا سسٹم 25 جون کو ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہوسکتا ہے اور26 جون سے یہ سسٹم سندھ پر اثرانداز…

لاہور میں گرینڈ مس اینڈ مسٹر پاکستان 2025 کی تاج پوشی کی تقریب

لاہور: لاہور نے ایک بار پھر اپنی حیثیت و افادیت کو ثابت کیا، اس نے 30 مئی کو انتہائی متوقع مس اینڈ مسٹر پاکستان 2025 کی تاج پوشی کی شاندار تقریب کی میزبانی کی۔ یہ رنگارنگ تقریب پاکستان کی بیوٹی پیجینٹ انڈسٹری کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل…

بے نظیر بھٹو، ایک بہترین ماں

زاہد حسین آج اسلامی دُنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 70 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ پاکستان میں سیاسی تاریخ بھٹو خاندان اور بھٹو خاندان کی سیاسی تاریخ محترمہ بے نظبیر بھٹو کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی۔ غیر منقسم ہندوستان

ہٹ دھرم مودی حکومت کا سندھ طاس معاہدہ بحال نہ کرنے کا اعلان

نئی دہلی: ہٹ دھرم بھارت ضد پر اڑا ہوا ہے اور اُس کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ بحال نہ کرنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں کرے گا…

اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر اسرائیلی حملہ، جوہری سائنسدان کو مارنے کا دعویٰ

تہران/ تل ابیب: ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ کو نشانہ بنایا ہے، تاہم اسرائیلی حملے کے نتیجے میں کسی خطرناک مواد کا کوئی اخراج نہیں ہورہا۔ اصفہان کے نائب گورنر نے صوبے پر اسرائیلی حملوں کے بارے میں مزید تفصیلات…

سندھ حکومت معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی پر فلم بنائے گی

کراچی: صوبۂ سندھ کی حکومت نے معروف سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی مرحوم عبدالستار ایدھی کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کراچی میں منعقدہ فلم فیسٹیول کے دوران کیا۔…

پاکستان کا نوبل امن انعام کیلئے ٹرمپ کی نامزدگی کی سفارش کا فیصلہ

اسلام آباد: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کا حکومت پاکستان نے فیصلہ کرلیا۔ حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاکستان بھارت جنگ ٹل گئی، نوبل امن انعام 2026 کے لیے سفارش کا…

جارح مزاج اوپنر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لیہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ نوجوان اوپنر حسن نواز کی شادی کی تقریب گزشتہ…