براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
جان شیر خان کی پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کے ہال آف فیم میں شمولیت
اسلام آباد: بین الاقوامی شہرت یافتہ اسکواش کھلاڑی جان شیر خان کا نام پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کے ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔
پاکستانی لیجنڈ اسکواش پلیئر جان شیر خان کے ساتھ ملائیشیا کی خاتون کھلاڑی نکول ڈیوڈ کو بھی ہال آف فیم میں…
دُنیا بھر سے پیشکش آرہیں، شاہ رخ کی ہیروئن نہیں بنوں گی، روما مائیکل
کراچی: ماڈل اور اداکارہ روما مائیکل نے کہا ہے کہ شاہ رُخ خان کے ساتھ کام کرنا شاندار تجربہ ہوگا۔
روما نے ایک پوڈکاسٹ میں بتایا کہ انہوں نے مس گرانڈ انٹرنیشنل میں شرکت اس لیے کی کیونکہ وہ بین الاقوامی مارکیٹ میں کام کرنا چاہتی تھیں۔ انہوں…
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے ہرادیا
دبئی: انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ میں پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان نے دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز عثمان خان اور شاہ زیب خان کی پہلی وکٹ پر 160 رنز کی شراکت قائم کی۔
شاہ زیب نے 159…
انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے نالاں صحیفہ جبار کا طنز
کراچی: نامور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان میں گزشتہ دنوں سیاسی حالات کے سبب انٹرنیٹ سروس متاثر تھی، صحیفہ جبار نے بھی انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت پر انسٹاگرام اسٹوری…
جنوبی وزیرستان میں کل سے تین روز کے لیے کرفیو نافذ
جنوبی وزیرستان لوئر میں تین روز کے لیے کرفیو کا نفاذ کردیا گیا۔
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی کے علاقہ سانگہ اور انضر چینہ میں کل سے تین روزہ کرفیو نافذ کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر…
کرپٹو ٹائیکون جسٹن اربوں روپے میں خریدا کیلا کھا گیا
ہانگ کانگ: کرپٹو کرنسی ٹائیکون نے 1 ارب 72 کروڑ اور 50 لاکھ روپے (62 لاکھ ڈالر) میں خریدے فن پارے (جس میں دیوار پر ٹیپ سے کیلا چپکا ہوا تھا) کا کیلا کھانے کا وعدہ پورا کردیا۔
ہانگ کانگ کے ایک ہوٹل میں جسٹن سُن نے درجنوں صحافیوں اور…
لاہور کی اہم سرکاری عمارت پر حملے کا منصوبہ ناکام، 11 دہشت گرد گرفتار
لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رواں ماہ 34 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور، بہاولنگر، بہاولپور، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی، نارووال، سرگودھا، چکوال، جہلم، اٹک، گجرات، بھکر اور…
صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔
انسداد دہشت گردی اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات خرید و فروخت کیس کی سماعت کی۔ اسلام آباد…
اداکارہ مریم نفیس کے ہاں جلد پہلے بچے کی پیدائش متوقع
کراچی: ٹی وی اداکارہ مریم نفیس جلد ہی ماں بننے والی ہیں، انہوں نے یہ خوش خبری مداحوں کو سنائی ہے۔
مریم نفیس کئی مشہور ڈراموں دیار دل، یقین کا سفر، عشق جلیبی، کم ظرف، محبت چھوڑ دی میں نے، نیم اور جانِ جہاں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی…
پی ٹی آئی فتنہ، جتھوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، تخریب کاری کا ایک جتھا اور گروہ ہے، ان جتھوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں۔
شہباز شریف کا اسلام آباد میں امن و امان سے متعلق اجلاس سے گفتگو میں کہنا تھا کہ…