براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
والدین نے 10 سالہ بیٹے کو ایئرپورٹ پر چھوڑ کر فلائٹ پکڑلی
بارسلونا: اسپین کے شہر بارسلونا کے ایئرپورٹ پر ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک جوڑے نے اپنے 10 سالہ بیٹے کو اس وجہ سے تنہا چھوڑ دیا کہ اس کا پاسپورٹ ایکسپائر ہوچکا تھا اور وہ لوگ اپنی فلائٹ مس نہیں کرنا چاہتے تھے۔
برطانوی اخبار دی سن…
کیا سابق کپتان بابراعظم کی ٹی 20 اسکواڈ میں واپسی ہورہی ہے؟
لاہور: پی سی بی نے فخر زمان کے فٹنس مسائل کی وجہ سے سابق پاکستانی کپتان بابراعظم کی ٹی 20 اسکواڈ میں واپسی پر غور شروع کردیا۔
ذرائع کے مطابق بابراعظم کی واپسی آئندہ سہ فریقی سیریز اور ایشیا کپ 2025 کے لیے متوقع ہے۔ فخر زمان کو ویسٹ انڈیز…
اداکارہ صبا قمر کو دمہ کی شکایت کی وجہ سے اسپتال داخل ہونا پڑا
لاہور: نامور اداکارہ صبا قمر کے کچھ روز قبل اسپتال میں داخل ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔
کچھ روز قبل دوران شوٹنگ لاہور میں ماڈل اور اداکارہ کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں ڈیفنس کے نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا۔
فیملی ذرائع کے مطابق…
ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات ضروری ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ آبادیوں کی بحالی کیلئے اقدامات تیز کرنے، مواصلات روابط ترجیحی بنیادوں پر بحال اور این ڈی ایم اے کو صوبائی حکومت کی ہر قسم کی معاونت کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مقامی…
علی سیٹھی کی اسکرٹ میں تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
لاہور: گلوکار علی سیٹھی ایک بار پھر اپنے لباس اور عجیب فیشن کی وجہ سے خبروں کی زینت بننے کے ساتھ شدید تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔
’’پسوڑی‘‘ کے گلوکار علی سیٹھی اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے گانے “برائیڈ گروم” کی ریلیز سے متعلق تصاویر…
عالمی ادارہ صحت نے مدینہ منورہ کو پھر صحت مند شہر قرار دے دیا
نیویارک: مدینہ منورہ کو ایک بار پھر عالمی ادارۂ صحت (WHO) کی جانب سے صحت مند شہر کا درجہ حاصل ہوگیا ہے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مدینہ منورہ نے ڈبلیو ایچ او کے 80 سے زائد معیار کامیابی سے مکمل کیے، جس پر شہر کو صحت مند شہر کی سند…
پاکستان کا قیام کئی نسلوں کے خوابوں کی تعبیر ہے، ڈاکٹر عارفہ زہرا
کراچی: 14 اگست کو ایک آزاد، خودمختار ریاست کا عظیم خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔ پاکستان سرزمین آباو اجداد کی لازوال قربانیوں کی میراث ہے۔
آزادی کے لمحات کو یاد کرتے ہوئے ڈاکٹر سیدہ عارفہ زہرا کا کہنا تھا کہ میں 4 سال کی تھی جب ہم پاکستان آ گئے،…
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
فلوریڈا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن اور آخری میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔
اس فتح کے ساتھ پاکستان نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی اور اب وہ پُرامید…
بیٹر فیوچر پاکستان ٹیم نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا فٹ بال ٹائٹل جیت لیا
اوسلو: پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا فٹ بال ٹائٹل جیت لیا۔
ناروے کپ میں انڈر 15 ایونٹ میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کی ٹیم لیاری کے کھلاڑیوں پر مشتمل تھی، بیٹر فیوچر کی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی اور…
پاکستان کی پہلی خاتونِ اوّل بیگم رعنا لیاقت علی خان
مہروز احمد
یوم آزادی کی آمد آمد ہے۔ وائس آف سندھ کی جانب سے تحریک آزادی پاکستان میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کی زندگی کا مختصر احاطہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
بیگم رعنا لیاقت علی کی ملک و قوم کے لیے عظیم خدمات!-->!-->!-->…