براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پہلے ون ڈے میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

ٹرینیڈاڈ: پاکستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز نے 280 رنز بناتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 281 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان نے ٹاس جیت…

نامناسب اور سخت الفاظ پر صحیفہ جبار نے معافی مانگ لی

کراچی: اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے ماضی میں انٹرویوز اور سوشل میڈیا پر دیے گئے بیانات میں استعمال کیے گئے سخت اور نامناسب الفاظ پر معافی مانگتے ہوئے ندامت کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں اداکارہ صحیفہ جبار نے…

ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر وی او ایس کی کمانڈر اے این ایف پنجاب سے ملاقات

کراچی: گورنر نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ اور وائس آف سندھ کے ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر دانیال جیلانی کی فورس کمانڈر اے این ایف پنجاب، بریگیڈیئر سکندر حیات سے ملاقات۔ دانیال جیلانی اور کمانڈر اے این ایف پنجاب بریگیڈیئر سکندر حیات کے درمیان ملاقات…

50 فیصد امریکی ٹیرف نے بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو ہلا ڈالا

ممبئی: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف (اضافی ٹیکس) عائد کرنے کے اعلان کے بعد بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا…

تحریک پاکستان کے رہنما اور سابق وزیراعظم۔۔۔ ملک فیروز خان نون

ڈاکٹر عمیر ہارون معرکہ حق کی تھیم کے ساتھ جشن آزادی منانے کا سلسلہ جاری ہے، جو 14 اگست تک رہے گا، وائس آف سندھ نے اس موقع پر تحریک آزادی پاکستان میں نمایاں کردار ادا کرنے والی شخصیات کی زندگی کا مختصر احاطہ قارئین کی نذر کرنے کا سلسلہ…

مسلم شوہر کو ٹرولز کا نشانہ بنانے والوں کو سوارا بھاسکر کا کرارا جواب

ممبئی: بھارت کے مسلم سیاست دان فہد احمد سے شادی کرنے والی اداکارہ سوارا بھاسکر نے ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے شوہر کے لیے کیے گئے تبصرے پر سخت ردعمل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک صارف نے فہد احمد کو "چھپری" اور "ڈونگری…

20 سالہ نوجوان نے 400 شہریوں کے ساتھ نیا ملک قائم کرلیا

ویٹی کن سٹی کے بعد دنیا کا دوسرا چھوٹا ملک وجود میں آگیا، جسے 20 سالہ لڑکے نے بسایا ہے۔ آسٹریلوی نوجوان نے 400 شہریوں جنہیں اس سے قبل پاکٹ تھری قوم کے نام سے پہچانا جاتا تھا، ان پر مشتمل اپنا نیا ملک بنا لیا۔ مذکورہ نوجوان نے سوشل میڈیا…

ٹرمپ کا بھارت کو بڑا جھٹکا: 50 فیصد ٹیرف عائد، سخت پابندیوں کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے خلاف بڑا معاشی حملہ کرتے ہوئے 50 فیصد تک اضافی ٹیرف عائد کردیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ یہ صرف شروعات ہے۔ امریکی صدر نے بھارت کی جانب سے روسی تیل کی مسلسل خریداری پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا…

سردار عبدالرب نشتر۔۔۔ تحریک آزادی پاکستان کے عظیم ہیرو

محمد راحیل وارثی یوم آزادی کی آمد آمد ہے۔ اس مناسبت سے وائس آف سندھ نے وطن کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والے سرکردہ رہنمائوں کی زندگی اور ملک و قوم کے لیے خدمات کا احاطہ کرنے کے لیے خصوصی سلسلہ شروع کیا ہے۔ سردار عبدالرب نشتر تحریکِ…

میرے رشتے آرہے، خواتین شوہروں کو دباؤ میں رکھا کریں، عتیقہ اوڈھو

کراچی: سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کے لیے رشتے آرہے ہیں، جس سے وہ محظوظ ہورہی ہیں۔ عتیقہ اوڈھو نے چند دن قبل ایک شو کے دوران گفتگو میں کہا تھا کہ وہ پورا پورا ہفتہ ڈرامے دیکھنے میں گزارتی ہیں، تاکہ…