براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
32 سال سے بال نہ کٹوانے والی خاتون نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا
اترپردیش: بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون، جنہوں نے 32 سال سے بالوں کی کٹنگ نہیں کروائی تھی، انہوں نے لمبے بالوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔
بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ سمیتا شری واستو نے 14 سال کی عمر سے بال نہیں…
پاکستانی اسکول نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
دبئی: پاکستانی اسکول نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والے زاید سسٹین ایبلٹی ایوارڈ کو جیت کر تاریخ رقم کردی۔
زاید سسٹین ایبلٹی ایوارڈ دبئی ایکسپو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر ہوئے، جس میں…
ہر لحاظ سے مطمئن ہوں، ماضی نہیں ستاتا، طوبیٰ انور
کراچی: ابھرتی ہوئی اداکارہ طوبیٰ انور نے کہا ہے کہ زہریلے رشتے میں زندگی گزارنے سے الگ ہوجانا بہتر ہے۔
حال ہی میں اداکارہ طوبیٰ انور نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات سمیت اپنی ناکام شادی کے حوالے سے بھی بات کی۔…
کامران اکمل، سلمان بٹ اور راؤ افتخار چیف سلیکٹر کے کنسلٹنٹ مقرر
لاہور: سابق کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا۔
نجی ٹی وی پاکستان کے تینوں سابق کرکٹرز فوری طور پر اپنی ذمے داریوں کا آغاز کریں گے۔ 12 جنوری سے نیوزی لینڈ میں ہونے…
ذیابیطس سے تحفظ کے لیے تیز چلنا مددگار قرار
لندن: تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ تیزی سے چلنا ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات کو کم کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس چیز کو اپنے طرزِ زندگی کا حصہ بناکر ذیابیطس کے خطرے کو دور کیا جاسکتا ہے۔
امپیریل کالج لندن سمیت محققین کی ایک بین…
سردرد کے شکار ویتنامی باشندے کا آپریشن، چینی چمچے برآمد
کوانگ بِن: ویت نام سے تعلق رکھنے والا فرد جو چند مہینوں سے شدید سر درد میں مبتلا تھا، اس کے دماغ کا جب آپریشن کیا گیا تو چین کے روایتی لکڑی کے چمچے chopsticks برآمد ہوئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ویت نام کے صوبے کوانگ بِن کے رہائشی شہری کو 5…
چیف جسٹس نے دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں
اسلام آباد: پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استعمال کے لیے مختص کی گئی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں۔
رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھا گیا ہے۔
خط کے متن کے مطابق چیف جسٹس کے علم…
کیا ماہرہ خان ملیالم فلم میں جلوہ گر ہورہی ہیں؟
کراچی: شاہ رخ خان کی فلم “رئیس” سے بولی وُڈ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان اب ملیالم فلم انڈسٹری میں بھی جلوہ گر ہونے والی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایت کار پرتھوی راج کی فلم…
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا دوسرا نمبر
کراچی: شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آگیا۔
آلودہ شہروں میں لاہور کی جگہ کراچی نے لے لی جہاں جمعہ کی صبح شہر کی فضا انتہائی مضر صحت ریکارڈ کی گئی۔
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر ریکارڈ کیا…
سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہنری کسنجر 100 سال کی عمر میں چل بسے
واشنگٹن: نوبل انعام یافتہ سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر مختصر علالت کے بعد 100 کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کرگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیٹیکل سائنس میں پی ایچ ڈی کرنے والے ہنری کسنجر کا انتقال ریاست کنیکٹی کٹ میں ان…