براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
شادی اس لیے چل رہی کہ شوہر میں صبر بہت ہے، سارہ عمیر
کراچی: بلوری آنکھوں کی حامل اداکارہ سارہ عمیر نے ہدایت کار محسن طلعت سے اپنی محبت اور پھر شادی کی دلچسپ کہانی بیان کرڈالی۔
اداکارہ سارہ عمیر نے مارننگ شو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے۔
سارہ عمیر نے بتایا کہ انہوں نے…
کرکٹر حسن علی کی والدہ کو ڈاکو لوٹ کر فرار
گوجرانوالا: پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کی والدہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم ڈاکوؤں نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی والدہ کو لوٹ لیا، واقعہ پنجاب کے شہر گوجرانوالا کے علاقے لدھی والا وڑائچ میں پیش آیا، کرکٹر کی…
شانگلہ میں بیٹوں نے 90 سالہ باپ کی دوسری شادی کرادی
شانگلہ: بیٹوں نے عمر رسیدہ باپ کی دوسری شادی کی خواہش پوری کرتے ہوئے نکاح کروادیا۔
شانگلہ کے علاقے بشام شانگ سے تعلق رکھنے والے 90 سالہ مولانا سیف اللہ کی شادی کی خواہش ان کے بیٹوں نے پوری کردی۔
سیف اللہ کی پہلی بیوی کا انتقال 7 سال قبل…
بھارت میں میرے ساتھ طوائف جیسا سلوک ہوا، برطانوی حسینہ
لندن: مس ورلڈ 2025 کے بھارت میں منعقد ہونے والے مقابلے میں شرکت کرنے والی برطانوی حسینہ، ملا میگی نے بھارتی معاشرے میں پیش آئے شرم ناک سلوک پر خاموشی توڑ دی۔
24 سالہ ملا میگی کا برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ میرے ساتھ…
یوم تکبیر۔۔۔ جب بھارت کا غرور خاک ہوا
اٹھائیس مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم ترین دن ہے۔ یہ وہی دن ہے جب پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پانچ کامیاب ایٹمی تجربات کیے۔ یہ زیرزمین دھماکے بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑوں میں کیے گئے تھے۔ ان دھماکوں نے بھارت کے غرور!-->…
یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی
اسلام آباد: کل یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل ہوگی۔ وفاقی حکومت نے یوم تکبیر کے موقع پر تعطیل کا اعلان چند روز قبل کیا تھا۔
جن اسکولوں مِیں یوم تکبیرکی تقریب ہوگی، صرف وہ اسکول 2 گھنٹے کھلیں گے۔
دھیان رہے کہ وفاقی حکومت نے…
دو ایٹمی دھماکوں کے باوجود بچ جانے والا واحد جاپانی
ٹوکیو: تاریخ میں ایسے خوش قسمت جاپانی شہری کا ذکر بھی ملتا ہے جو امریکا کی جانب سے کیے گئے ایٹمی حملوں کے وقت دونوں شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی میں موجود تھا مگر زندہ اور محفوظ رہا۔
اس جاپانی شہری کا نام تسوتومو یاماگوچی تھا۔ تسوتومو 6…
تھیلیسمیا میجر کا شکار پاکستانی بچی عائزہ کا چین میں کامیاب علاج
بیجنگ: تھیلیسیمیا میجر میں مبتلا 4 سالہ پاکستانی بچی عائزہ کا چین میں کامیاب علاج ہوگیا۔
اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ تھیلیسیمیا میجر کے علاج میں CS-101 نامی بیس ایڈیٹنگ دوا استعمال کی گئی، بچی کا چین میں تیار کردہ جین ایڈیٹنگ دوا سے…
لیبیا کے شہری کی حج پر جانے کی ایمان افروز کہانی
طرابلس: لیبیا کے شہری عامر المہدی منصور ال قذافی کی حج پر جانے کی کہانی نے ایمان کو تازہ کردیا ہے
عرب میڈیا کے مطابق عامر قذافی حج کے ارادے سے ایئرپورٹ پہنچے، لیکن ان کے نام میں "قذافی" شامل ہونے کی وجہ سے سیکیورٹی حکام نے انہیں جہاز میں…
پاسورڈز و حساس معلومات چوری: پاکستانی صارفین کو فوری پاسورڈز تبدیل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: 18 کروڑ سے زائد صارفین کے پاسورڈز اور حساس معلومات چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
عالمی ڈیٹا لیک میں گوگل، فیس بک اور ایپل سمیت بڑی کمپنیوں کے صارفین متاثر ہوئے جب کہ انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ سمیت حکومتی پورٹلز کی معلومات بھی چوری…