براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
نامناسب سلوک پر جوانی پھر نہیں آنی 3 میں کام سے انکار کیا، ثروت گیلانی
کراچی: معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں فلم جوانی پھر نہیں آنی کی ٹیم، ہمایوں سعید اور ان کی پروڈکشن ٹیم کے غیرپیشہ ورانہ طرزِ عمل پر کھل کر بات کرتے ہوئے ان پر تنقید کی ہے۔
فلم جوانی پھر نہیں آنی اور اس کے سیکوئل…
لاہور ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے 8 وکٹیں اور جنوبی افریقا کو 226 رنز درکار
لاہور: جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم نے 277 رنز ہدف کے تعاقب میں دو وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنالیے۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقی ٹیم کی ابتدائی دو وکٹیں جلد گرگئیں۔
کپتان ایڈن مارکرام تین اور ویان ملڈر بغیر کوئی…
کینسر سے صحت یابی کے بعد اریج فاطمہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
کراچی: ماضی کی ٹی وی اداکارہ اریج فاطمہ نے کینسر سے صحت یابی کے بعد اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
دین کی خاطر شوبز کی دُنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے عمرے کی ادائیگی کے دوران اپنے روحانی…
آغا خان پنجم کی شکاگو میراتھون میں شرکت: یوم پیدائش پر طویل فاصلہ طے کرکے صحت مندی کا پیغام دیا
شکاگو: دنیا بھر میں اسماعیلی مسلم برادری کے روحانی پیشوا، امام شاہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم نے اتوار کو شکاگو میراتھون 2025 میں بھرپور شرکت کی اور 42.2 کلومیٹر (26.2 میل) طویل دوڑ کا فاصلہ قریباً پانچ گھنٹے سے کچھ کم وقت میں طے کیا۔ ان کی…
زیبسٹ کے سالانہ بک فیئر کا نمایاں شخصیات کی شرکت کے ساتھ آغاز
کراچی: زیبسٹ کے سالانہ بک فیئر 2025 کا آغاز شاندار اور پُرجوش انداز میں ہوا، جس میں طلبہ، اساتذہ، سابق طلبہ اور قومی سطح کی نمایاں شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا افتتاح ڈاکٹر عمیر ہارون نے کیا، جو زیبسٹ کے ایم ایس پی ایچ (MSPH)…
مصری میڈیا کا غزہ میں جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہونے کا دعویٰ
قاہرہ: مصری میڈیا کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے نافذ العمل ہونے کا بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
مصری میڈیا القاہرہ ٹی وی کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدہ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے سے نافذالعمل ہوگیا ہے۔
مصری وزارت خارجہ نے غزہ جنگ بندی…
میں تم سے محبت کرتی ہوں کراچی، ماہرہ شہر کے مسائل پر بول پڑیں
کراچی: سپراسٹار ماہرہ خان نے کراچی کی موجودہ حالت پر افسوس ظاہر کیا ہے۔
ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کراچی کے مختلف علاقوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اکثر شہر کی حالت دیکھ کر حیران رہ جاتی ہیں۔ ماہرہ…
رونالڈو نے تاریخ کے پہلے کھرب پتی فٹ بالر کا اعزاز اپنے نام کرلیا
لزبن: فٹ بال کی دُنیا کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ کے پہلے کھرب پتی فٹ بالر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
امریکی جریدے بلومبرگ کے تازہ ترین بلینیئرز انڈیکس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کی دولت کا تخمینہ 1.4 ارب ڈالرز لگایا…
لندن ہائیکورٹ: عادل راجا کیخلاف سابق آئی ایس آئی بریگیڈیئر ہتک عزت کا مقدمہ جیت گئے
لندن: لندن ہائیکورٹ میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر نے یوٹیوبر عادل راجا کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا، جس کے مطابق عادل راجا کو ہرجانے اور عدالتی اخراجات کی مد میں 13 کروڑ روپے ادا کرنے ہوں گے۔
لندن ہائی کورٹ کے جج کا کہنا تھا کہ عادل راجا…
کیا آئمہ بیگ اور زین احمد نے راہیں جدا کرلیں؟
کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن ڈیزائنر زین احمد نے اپنے نکاح کے 2 ماہ بعد ہی علیحدگی کی افواہیں سامنے آنے پر مبہم انداز میں خاموشی توڑ دی۔
حال ہی میں گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن ڈیزائنر زین احمد کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا…