براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
عالمی امن کے سفیر امام علامہ احسان صدیقی کی صحافی امتیاز میر کے قتل کی مذمت
کراچی: ایمبیسیڈر امام علامہ احسان صدیقی نے آئی آر ایف کے رکن، صحافی امتیاز میر کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین المذاہب کمیشن برائے امن و ہم آہنگی (Interfaith Commission for Peace & Harmony – ICPH) اور انٹرنیشنل ریلیجس فریڈم!-->…
کیا سجل نے سابق شوہر احد رضا میر کو سوشل میڈیا پر فالو کرلیا؟
کراچی: مقبول اداکارہ سجل علی کا اپنے سابق شوہر احد رضا میر کو ایکس پر دوبارہ فالو کرنے کا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس سے مداحوں میں چہ میگوئیوں اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ سجل نے!-->…
جامعہ کراچی میں شعبۂ نفسیات کے زیرِ اہتمام فلم فیسٹیول کا انعقاد
کراچی: جامعہ کراچی کے شعبۂ نفسیات کے زیرِ اہتمام فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی تھے۔ پروگرام کی سرپرستی پروفیسر ڈاکٹر انیلا امبر نے کی جب کہ ڈاکٹر امبرین اور…
افغانستان کی درخواست، پاکستان کا 2 دن کیلئے سیز فائر کا فیصلہ
اسلام آباد: افغانستان کی درخواست پر پاکستان کی جانب سے سیز فائر کا فیصلہ کرلیا گیا اور اس پر عمل درآمد بھی شروع ہوگیا۔
وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان رجیم کی جانب سے جنگ بندی کی درخواست کی گئی تھی۔
وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان کی…
ملالہ کا آکسفورڈ یونیورسٹی میں ویڈ کا نشہ کرنے کا انکشاف
لندن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے برطانیہ میں تعلیم کے دوران پیش آنے والے ایک واقعے کا تذکرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔
برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ملالہ یوسف زئی نے چونکا دینے والے انکشاف میں بتایا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں…
فیلڈ مارشل اور صدر زرداری کی ملاقات، ملکی داخلی و خارجی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ
اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل نے صدرِ مملکت کو ملک کی مجموعی داخلی اور خارجی سلامتی کی صورت حال پر بریفنگ دی۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات…
اکثر پاکستانی مرد بے وفا، شادی غیر ملکی سے کروں گی، سعیدہ امتیاز
کراچی: پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ سعیدہ امتیاز کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں پاکستانی مردوں کی اکثریت بے وفا ہے، شادی کسی غیر ملکی سے کروں گی۔
اداکارہ سعیدہ امتیاز نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ میرے نزدیک ارینج میرج ڈراؤنی ہے،…
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی انتقال کرگئے
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور طویل عرصے تک اسپیکر سندھ اسمبلی رہنے والے آغا سراج درانی انتقال کرگئے۔
آغا سراج درانی کو ایک ماہ قبل برین ہیمبرج ہوا تھا، جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور پھر چند روز قبل دوبارہ ان…
لاہور ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو 93 رنز سے شکست دے دی
لاہور: پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 93 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کر برتری حاصل کرلی۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے دن کا آغاز جنوبی افریقا کے بیٹر ریان ریکلیٹن اور ٹونی ڈی ذوزی نے کیا،…
دنیا کا مہنگا ترین برگر، قیمت 11 ہزار ڈالر
میڈرڈ: آج کل ہمارے نوجوانوں کی پسندیدہ ترین غذا برگر ہے۔ برگر 21 صدی کی بہت مقبول غذا بن گیا ہے اور اس کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا مہنگا ترین برگر کہاں ملتا ہے؟ اور اُس کی قیمت جان کر آپ حیران…