براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
گریٹ پوٹو: پُراسرار جنگلی دنیا کا خاموش شکاری
فہیم سلیم
دنیا میں ہزاروں اقسام کے پرندے پائے جاتے ہیں، ہر ایک کی اپنی ایک انفرادیت، خوبصورتی اور طرزِ زندگی ہوتی ہے۔ کچھ پرندے اپنے رنگ برنگ پروں سے پہچانے جاتے ہیں، کچھ اپنی سُریلی آواز سے اور کچھ اپنی غیر معمولی عادات و حرکات سے۔ ایسے…
نواز کی تباہ کن بولنگ: پاکستان نے افغانستان کو ہراکر تین ملکی سیریز جیت لی
شارجہ: سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں محمد نواز کی تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان نے افغانستان کو75 رنز سے شکست دے دی۔
شارجہ میں کھیلے گئے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ…
کراچی میں ہلکی بارش سے موسم خوش گوار
کراچی: شہر قائد میں صبح سے ہی ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس سے موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔
دوسری جانب مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں آج اور کل موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے سبب اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی: انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور جمعرات کو کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی سرمایہ کاروں کے اعتماد اور مارکیٹ کے مثبت رجحان نے ریکارڈ ساز تیزی کو برقرار رکھا۔
جمعرات کو کاروبار کا آغاز ہی 922 پوائنٹس کی…
غیر مسلم شعرا اور عشقِ رسولؐ کا خوبصورت اظہار
ڈاکٹر عمیر ہارون
بارہ ربیع الاول کی مبارک ساعتیں پھر سے آن پہنچی ہیں۔ جشن ولادت کی مناسبت سے ربیع الاول کے مہینے میں محافل نعت و اذکار کا انعقاد بہ کثرت کیا جاتا ہے، جن میں مسلمان بڑی تعداد میں شریک ہوتے ہیں۔ ہر سُو نبی!-->!-->!-->…
دانیہ شاہ کے شوہر فحش مجرا کروانے پر زیر حراست، عوام سے معافی مانگ لی
لاہور: سوشل میڈیا پر متحرک اور متنازع شخصیت، ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد کو ایک شادی کی تقریب میں فحش مجرا کروانے اور نامناسب زبان پر مبنی وائس میسیجز کے باعث حراست میں لے لیا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت منظرِعام پر آیا جب ایک ویڈیو سوشل…
حضرت محمد ﷺ کا پیغامِ حیات
محمد راحیل وارثی
اچھا اور اعلیٰ اخلاق ہر جگہ پذیرائی پاتا ہے۔ فطری طور پر لوگ بلند اخلاق والے افراد سے محبت کرتے ہیں۔ ہمارے نبی کریم ﷺ کا اخلاق مبارک عظیم تر تھا۔ اس بارے میں صرف رب ذوالجلال کی گواہی ہی کافی ہے۔
حضرت انس رضی اللہ عنہ…
گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ کا حملہ، ہاتھ زخمی
اسکردو: معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران جنگلی ریچھ کے حملے کا نشانہ بن گئیں، جس کے باعث وہ زخمی ہوگئیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہورہی تھیں۔
عینی شاہدین…
اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر انڈوں سے حملہ، 2 لڑکیاں گرفتار
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان پر اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران انڈے پھینکے گئے، جس سے سیاسی ماحول میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق علیمہ خان آج اڈیالہ جیل کے باہر…
افغانستان ایک اور زلزلے سے لرز اُٹھا، مجموعی اموات 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں
کابل: افغانستان کے جنوب مشرقی علاقوں میں گزشتہ رات ایک اور شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جو گزشتہ چار دنوں کے دوران اس خطے میں آنے والا تیسرا زلزلہ ہے۔ زلزلے نے ایک بار پھر خوف و ہراس کی فضا قائم کردی ہے اور نقصانات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔…