براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سکھر: منفی کورونا ٹیسٹ،640 زائرین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کا سکھر میں جن زائرین کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں اُن کو واپس گھروں کو بھیجنے کا فیصلہ۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مُراد علی شاہ کی ہدایت پر سکھر سے 640 زائرین آج واپس اپنے گھروں پر روانہ ہورہے!-->…
پنجاب: بلدیاتی انتخابات موخر، اسکولوں کی چھٹیاں 30 مئی تک ہوں گی
لاہور: کابینہ اجلاس میں پنجاب حکومت نے بڑے فیصلے کرلیے، صوبے کے سرکاری اسکولوں کی چھٹیاں یکم جون تک بڑھانے کی منظوری دیدی جب کہ بلدیاتی انتخابات موخر کردیے گئے ہیں۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب کے اسپتالوں میں حاضر ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس!-->…
کورونا بحران، حکومتی پیکیج اور مخیر حضرات سے جڑی امید
حنید لاکھانی
بے شک پاکستان ایک مشکل سے دوچار ہے، مگر اہم بات یہ ہے کہ ہم اس سے مقابلہ کرنے کا عزم کر چکے ہیں۔ اور یہ عزم ہی ہے، جو ہمیں عظیم کامیابیوں سے ہم کنار کرتا ہے۔
ملک بھر میں لاک ڈائون کی صورت حال ہے، عوام گھروں تک محدود ہیں،!-->!-->!-->…
عوام کی جانب سے لاک ڈاؤن کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو کرفیولگایا جاسکتا ہے، ناصر حسین شاہ
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ عوام کو کورونا وائرس سے بچانے اور احتیاطی تدابیر کے پیش نظر لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ، عوام کی جانب سے لاک ڈاؤن کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو کرفیولگایا جاسکتا ہے
تفصیلات کے مطابق!-->!-->!-->…
لاک ڈاوُن اور سندھ پولیس کا کردار
چوہدری اُسامہ سعید
کورونا وائرس نے ابتداء میں جب چین کے باسیوں کو اپنا شکار بنایا تو وہاں کے لوگوں نے اسے زیادہ سنجیدہ نہیں لیا۔ چین چونکہ صحت کے معاملے میں بہترین ملکوں میں شمار ہوتا ہے اور اس طرح کی جان لیوا وبا پہلے لوگوں نے دیکھی!-->!-->!-->…
عوام کے لیے کورونا ٹیسٹ مفت کیے جائیں، شہباز شریف
لاہور: (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ٹیسٹ عام افراد کے لیے مفت کیے جائیں، شرح سود کو کم کر دیا جائے، (ن) لیگ کی جانب سے 10 ہزار کٹس ڈاکٹرز کو دی جائیں گی، ڈاکٹرز کو سیفٹی کٹس مہیا کی جائیں۔ صدر مسلم لیگ (ن) شہباز!-->…
ملکہ برطانیہ قرنطینہ میں کیوں گئیں؟ وجہ سامنے آگئی
لندن: چین سے پھیلنے والی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ملکہ برطانیہ بھی قرنطینہ میں چلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مہلک وائرس نے شاہی محل کا بھی رخ کر لیا۔ یہ وائرس نوجوانوں سے زیادہ ضعیف افراد کو متاثر کرتا ہے۔ برطانیہ میں لاک!-->…
کورونا سے بچاؤ: بلوچستان میں بھی لاک ڈاؤن
کوئٹہ: ملک کے دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان حکومت نے بھی کورونا وائرس کے خلاف لاک ڈائون کا نسخہ اپنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں آج سے دو ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے نوٹی فکیشن!-->…
کورونا بحران: اسلام آباد ہائیکورٹ نے 408 قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر 408 قیدیوں کی ضمانت سے مشروط رہائی کا حکم صادر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج ایک کیس کی سماعت کی، دوران سماعت 283 قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کی رپورٹ!-->…
آرمی چیف کا مسلح افواج کی تمام میڈیکل کور کو تعیناتی کا حکم: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر آرمی چیف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے مسلح افواج کی تمام میڈیکل کور کو تعیناتی کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج شام ڈی جی آئی ایس پی!-->!-->!-->…