براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کا سلسلہ جاری، مزید 4 کشمیری شہید
سری نگر: وادی جنت نظیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس نے بتایا کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام کے علاقے نیپورہ اور ضلع!-->…
ملک بھر میں کورونا سے 3858 ہیلتھ ورکرز متاثر، 2327 ڈاکٹرز بھی شامل
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہیلتھ ورکرز کی تعداد 3858 تک جاپہنچی، جن میں سے 36 اس وائرس کے ہاتھوں جاں بحق ہوچکے۔
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ نیشنل!-->…
شاہد آفریدی بھی کورونا کی زد میں آگئے
کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ ان کی دو دن سے طبیعت خراب تھی اور جسم میں بہت درد تھا۔ اُن کے مطابق انہوں نے کورونا کا ٹیسٹ کرایا اور!-->…
راولپنڈی، صدر کینٹ میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق 10 زخمی
راولپنڈی: صدر کینٹ کے علاقے میں دھماکا ہوا ،جس کے باعث ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کینٹ کے علاقے میں دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق سی ٹی ڈی اور دیگر قانون!-->…
بھارت، پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی لڑکی کی ضمانت منظور
نئی دہلی: بھارت میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی لڑکی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی لڑکی امولیہ کو بنگلور ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے!-->!-->!-->…
پیٹرول بحران کے معاملے پر نجی آئل کمپنیوں کے سی ای اوز ایف آئی اے میں پیش نہ ہوئے
پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ کے معاملے پر تینوں نجی آئل کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو (سی ای او) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) میں پیش نہیں ہوئے۔
ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل نے تینوں نجی پیٹرولیم کمپنیوں کے سی ای اوز!-->!-->!-->…
پاکستان میں آرٹسٹ ہونا گناہ ہے
احسن لاکھانی
آپ میں سے وہ حضرات جو 90Sکے اسٹیج ڈرامے سے شناسا ہوں گے، اسٹیج شو دیکھتے ہوں گے وہ اختر شیرانی کے نام سے ضرور واقف ہوں گے۔ عمر شریف دنیائے کامیڈی کا ایک بہت بڑا نام ہے، دنیا انہیں مانتی اور ان سے سیکھتی ہے۔ ایک وقت تھا جب!-->!-->!-->…
اگر آپ فن کار ہیں، تو یہ خبر ضرور پڑھیں
آج وفاقی وزیر حماد اظہر نے آئندہ مالی سال 2020-21 کے لیے 7294.9 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کیا، جس میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ مستحکم فنکاروں پر اس بجٹ میں خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ حکومت نے فنکاروں کی مالی امداد کے!-->…
انرجی ڈرنکس، سگریٹس اور ڈبل کیبن گاڑیاں استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر
آج پی ٹی آئی حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کے لیے 7294.9 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کیا۔ بجٹ میں ایکسائز ڈیوٹی 65 فیصد سے بڑھا کر 100 فیصد کر دی گئی ہے، انرجی ڈرنکس پر ایکسائز ڈیوٹی 13 فیصد سے بڑھا کر اب 25 فیصد ہوگئی ہے۔ سگریٹ پینے!-->…
ہم ایک کیوں نہیں؟
غفران احمد
دورِ حاضر کا سب سے بڑا اور نہ ختم ہونے والا تنازعہ کہ ہم ایک کیوں نہیں؟ اپنی بات کا آغاز کرنے سے پہلے بتاتا چلوں کہ میرے اِس نظریے کو کسی فرقے سے منسوب نہ کیا جاۓ اور نہایت نرم لہجے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اِس تحریر تحمل اور!-->!-->!-->…