براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

وفاق کا 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ!

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر سے 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے روزگار کی فراہمی کا ایک اوربڑا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت مرکزی حکومت ملک بھر کے 6 لاکھ افراد کو روزگار

چین سے کورونا پر غفلت برتنے پر ہرجانہ مانگا جاسکتا ہے،امریکی صدر

نیویارک: کورونا وائرس پھیلاؤ کے حوالے سے چین پر مسلسل الزام تراشی کرنے والے امریکی صدر نے ایک بار پھر تنقید کے وار شروع کر دیئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چین پر کورونا کی وبا پھیلانے کے جرم میں ہرجانہ عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

کچھ اشعار تنقید برائے تنقید کرنے والوں کے لئے

ثناء خان اک اعلئ بات ہے میرے دیس کے بھلے لوگوں کی یہ سوال بھی کرتے ہیں تو جواب اپنا ہی سنتے ہیں تو بتائو تم #ثناء ! بھروسہ کرنے کی بھلا حد ہو کیا؟ نا خود سنور سکتے ہیں نا کسی اور کو سنورنے دیتے ہیں خوشی نا ان کو راس تو پھر بھلا کیوں

سندھ میں تجارتی سرگرمیاں مشروط طور پر بحال کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومتِ سندھ نے محکمہ داخلہ کو تجارتی مراکز کھولنے کے لیے ایس او پی تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران تجارتی سرگرمیاں مشروط طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ داخلہ کو تجارتی مراکز

بھارتی الزام تراشی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ در اندازی کی کوششوں سے متعلق الزامات مسترد کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی

بھارت میں مسلمانوں پر عرصۂ حیات تنگ، شاہ محمود کا اوآئی سی کو خط

اسلام آباد: بھارت میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکریٹری جنرل او آئی سی اور رکن ممالک کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے اپنے خط میں لکھا کہ بھارت کی انتہا پسند جماعت آر ایس ایس اور

دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انساں کو

حارث حیدر آج دنیا کے تمام ممالک کرونا وائرس جیسی خطرناک وبا سے لڑ رہے ہیں۔ جہاں دنیا کے ترقی یافتہ ممالک نے بھی گھٹنے ٹیک دیے ہیں اور اپنی معیشت کو تباہ و برباد ہوتے دیکھ رہے ہیں۔ یہ حال ہے ترقی یافتہ ممالک کا تو سوچیں ان غریب ممالک کی

مسلمانوں سے سبزی مت خریدیں: بی جے پی رہنما کا متعصبانہ بیان

بی جے پی قیادت میں تعصب کا مرض سرایت کر گیا، غربت اور بیماری کے بجائے مسلمانوں کے خلاف محاذ کھول لیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث طویل اور اذیت ناک لاک ڈائون کے شکار بھارت میں انتہاپسندی عروج پر ہے، بی جے پی رہنما اس میں جلتی پر

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے تاریخی پیکیج کی تیاری

اسلام آباد: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے حکومت نے تاریخی پیکیج کی تیاری کرلی۔ وفاق نے موجوہ حالات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو تاریخی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے جلدہی آئندہ مالی سال ترسیلات زر بھیجنے والوں کے لیے

عمر اکمل پر تین سالہ پابندی، رمیز راجا کا کاٹ دار ٹویٹ

سابق کرکٹر رمیز راجا اپنے حالیہ ٹویٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں سزا پانے والے عمر اکمل پر پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق معروف کومنٹیٹر نے رمیز راجا میچ فکسنگ کی پیشکش پر عمر اکمل کی خاموشی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔