براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
عدالت عظمیٰ کا غیر ضروری اور نااہل ریلوے ملازمین کی چھانٹی کا حکم
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ریلوے میں مکمل اوور ہالنگ اور ملازمین کی چھانٹیوں کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ریلویز ملازمین کی سروس مستقلی کے حوالے سے دائر مختلف درخواستوں پر سماعت کی۔ سپریم!-->…
بجٹ 21-2020 میں کورونا بحران کے لیے کتنے پیسے مختص کیے گئے؟
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے آج آئندہ مالی سال 2020-21 کے لیے 7294.9 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کیا۔ بجٹ میں کورونا بحران کو خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ کورونا وائرس کے تدارک کے لئے 12 سو ارب روپے سے زائد کا پیکج منظور کیا!-->…
کورونا کا ہولناک پھیلاؤ، متاثرین 1 لاکھ 25 ہزار سے متجاوز، 2463 جاں بحق
اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 25 ہزار 933 ہوگئی۔ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 6397 کورونا کیسز سامنے آئے جب کہ 107 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار!-->…
اسلام آباد کے کورونا سے زیادہ متاثر علاقے سیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: شہر کے دو سیکٹروں میں 200 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد انہیں سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جی نائن ٹو ، جی نائن اور جی نائن فور میں کورونا پھیلنے پر انہیں سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر!-->…
ماں نے بیٹی کے ساتھ پوسٹ گریجویٹ کا امتحان پاس کرلیا
بیجنگ: چین کے صوبے سچوان سے تعلق رکھنے والی پچاس سالہ نرس اور اُن کی بیٹی نے ایک ساتھ میڈیکل کا امتحان پاس کیا۔
پیپلزڈیلی چائنا کی رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے سچوان سے تعلق رکھنے والی بائی یونگی نامی خاتون نے ’ساؤتھ ویسٹ میڈیکل!-->!-->!-->…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ، ڈالر بھی مہنگا
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے جب کہ انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 164.58روپےکا ہوگیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 98 ہزار!-->!-->!-->…
وسیم اکرم نے بولرز کے روبوٹ بنے کی پیش گوئی کر دی
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بولرز کے روبوٹ بننے کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ گیند پر تھوک لگانے پر پابندی عائد کی گئی، تو بولرز کی کارکردگی متاثر ہوگی۔ خیال رہے کہ آئی سی سی کی جانب سے کورونا بحران!-->…
مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے ترکی میں نغمہ ریلیز
انقرہ: ترکی میں پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نشانہ بننے والے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نغمہ جاری کردیا گیا۔ 'میرا نام کشمیر ہے' کے نام سے یہ نغمہ انگریزی زبان میں دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا ہے جس کی ویڈیو میں نہتے کشمیری!-->…
بھارت نے کوئی حماقت کی تو منہ توڑ، بھرپور اور فی الفور جواب دیں گے، شاہ محمود
اسلام آباد: مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم تو اپنا دفاع اللہ کے کرم سے کرلیں گے لیکن بھارت لداخ پر جواب دے۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، ہم افغان امن عمل کو آگے بڑھانے پر!-->…
وفاق کا کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھنے کا عزم
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وفاق معاشی شہ رگ کراچی کی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج کراچی کے ترقیاتی منصوبوں میں وفاقی فنڈنگ سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا، جس کی صدارت گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کی۔ اس!-->…