براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
دُنیا بھر میں کورونا سے 2 لاکھ 34 ہزار اموات
نیویارک/ لندن/ پیرس/ روم : دنیا بھر میں کورونا وائرس اب تک دو لاکھ 34 ہزار 105 لوگوں کو اُن کی زندگی سے محروم کرچکا ہے، برطانیہ میں مزید 674، برازیل 390، فرانس 289 اور اٹلی میں 285 افراد ہلاک ہوئے۔ روسی وزیراعظم کا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا،!-->…
صدرمملکت کی پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
کراچی : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد اور پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر عظیم الدین نے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے وفد سے گفتگو کرتے!-->!-->!-->…
ٹورازم انڈسٹری کوتباہی سے بچایا جائے
ماریہ زیب اعوان
کرونا وائرس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو بری طرح اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور ایک مہینے میں پوری دنیا منجمد ہو کر رہ گئی ہے ۔
کاروباری زندگی ٹھپ ہوگئی ہے جسکی وجہ سے کڑوڑوں لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں ۔کرونا نے دنیا بھر!-->!-->!-->…
ہکلہ سے ڈی آئی خان موٹرویز، تکمیل پر فاصلہ ڈھائی گھنٹے میں طے ہوگا،عاصم باجوہ
اسلام آباد: سی پیک اتھارٹی کے چیئر مین اور معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ہکلہ سے ڈی آئی خان موٹر ویز کا کام 69 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے پاک!-->…
والد کا علاج جاری، کورونا کے باعث سرجری ملتوی ہوئی، مریم نواز
لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کے والد نواز شریف کا علاج جاری ہے، ان کی کورونا کے باعث سرجری ملتوی ہوئی۔ ٹوئٹر پر صارف کی جانب سے نواز شریف کی صحت کی تازہ ترین صورت حال سے متعلق سوال کے جواب میں (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ!-->…
اسٹیٹ بینک نے اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کیلئے قرض کی حد 50 کروڑ روپے کردی
اسٹیٹ بینک نے کورونا کے خلاف جنگ کیلئے اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کو رعایتی قرض کی حد 20کروڑ روپے سے بڑھا کر 50 کروڑ روپے کردی۔
پہلے بینک اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کو صرف 20 کروڑ روپے قرض دے سکتے تھے لیکن اب مرکزی بینک نے اس کی حد کو!-->!-->!-->…
لاک ڈاؤن، نوجوانوں کو وزیراعظم کا مفید مشورہ
اسلام آباد: لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو وزیراعظم نے کتاب پڑھنے کا مشورہ دے دیا۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر نوجوانوں کو فراس الخطیب پڑھنے کی تجویزدی اورکہا یہ مسلمانوں کی تاریخ سے متعلق زبردست کتاب ہے، کتاب میں مسلمانوں کےعروج اورزوال کی!-->…
داستان یوم مزدور اور لاک ڈاؤن
نازیہ علی
ہر سال مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کو منایا جاتا ہے، کچھ لوگ اس دن کا مقصد اور وجہ جانتے ہیں جبکہ کچھ اس سے بالکل غافل ہیں۔ یہ دن منانے کا مقصد مزدوروں اور محنت کشوں کے مسائل کو سب کے سامنے اجاگر کرنا اور انکے مسائل کیلئے آواز!-->!-->!-->…
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات: آج دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جارہا ہے
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جا رہا ہے، یہ دن منانے کا مقصد ان مزدوروں رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے، جنھوں نے اپنے بنیادی حقوق کے لیے قربانیاں پیش کیں۔ تفصیلات کے ہر سال کی طرح آج شگاگو کے مزدوروں کی لازوال قربانی کا!-->…
پاک فوج کی کانگو امن مشن میں خدمات، اقوام متحدہ کا خراج تحسین
اسلام آباد: پاک فوج کے امن مشن دستے کی کانگو میں امدادی سرگرمیوں کو اقوام متحدہ نے زبردست انداز میں سراہا ہے، ترجمان اقوام متحدہ کہتے ہیں پاکستان اقوام متحدہ امن مشنز میں کلیدی حصہ دار ہے۔ پاکستان عالمی امن کا پیامبر، انسانیت کا محافظ!-->…