براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

مشہور اسٹیرائڈ ’ڈیکسا میتھاسون‘ کووڈ 19 کےعلاج میں مؤثر ثابت

لندن: کورونا وبا سے متعلق ایک اچھی خبر موصول ہوئی ہے کہ عام اور کم خرچ اسٹرائڈ نہ صرف کووڈ 19 کے خلاف مؤثر ہے بلکہ مریضوں کی زندگیاں بھی بچاسکتی ہیں۔ اسی بنا پرڈاکٹروں نے اسے ایک اہم پیش رفت بھی قرار دیا ہے۔ منگل کے روز اس کے نتائج

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کمی سے 98550 روپے ہوگئی، 10گرام سونے کی قیمت 128 روپے کمی کے بعد 84490 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے کی کمی ہوگئی ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی

اب میچ 2 نہیں 3 ٹیموں کے درمیان ہوگا، کرکٹ میں نئے فارمیٹ کا اضافہ

ٹی ٹوئنٹی، سپرسکسز، ڈبل وکٹ، دی ہنڈرڈ اور ٹی ٹین کے بعد کرکٹ میں ایک اور فارمیٹ کا اضافہ ہوگیا۔ کرکٹ جنوبی افریقا نے تھری ٹی سی فارمیٹ، یعنی تھری ٹیم کرکٹ فارمیٹ متعارف کرادیا ہے جس میں ایک میچ دو کے بجائے تین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے

شاہین شاہ آفریدی نے غلطی تسلیم کر لی

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے دور میں انہوں نے گراؤنڈ میں ساتھی کرکٹرز کے ساتھ ٹریننگ کر کے غلطی کی لیکن اب سب ایس او اوپیز پر مکمل عمل کر رہے ہیں۔ ‏ شاہین شاہ آفریدی 8 ٹیسٹ، 19 ون ڈے میچز اور 12 ٹی

’ایکوا فائی‘ زیرِ آب انٹرنیٹ کا پہلا کامیاب تجربہ

ریاض: ایک بالکل نئی قسم کے وائرلیس انٹرنیٹ کا تجربہ پانی کے اندر کیا گیا ہے جسے پانی کے گہرائی میں رابطے کی نئی راہیں کھلیں گی۔ وائی فائی کی طرح اسے ’ایکوافائی‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی بدولت غوطہ خوروں نے پانی کی گہرائی سے براہِ

گول گپوں کے شوقین افراد کے لیے بری خبر!

نئی دہلی: بھارتی شہر کانپور کی انتظامیہ نے گول گپوں کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ قرار دیتے ہوئے شہر میں اس کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گول گپے یا پانی پوری پورے بھارت میں نہایت شوق سے کھائی جانے والی ایک شے ہے

طالبان کے دو حملے، 17 افغان اہلکار ہلاک، 15 زخمی

کابل: افغانستان میں طالبان کے دو شدید حملوں میں مجموعی طور پر 17 اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے پہلا حملہ قندوز کی چیک پوسٹ پر کیا، حملے میں 5 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوئے۔ حملہ آور افغان فوج کا اسلحہ اور دو

شاہد آفریدی بخیریت، وینٹی لیٹر پر جانے کی خبریں بے بنیاد قرار

کراچی: کورونا وبا سے دوچار اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کے وینٹی لیٹر پر چلے جانے کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ اس حوالے سے جب سابق کپتان کے ترجمان نصراللہ سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی خیریت سے ہیں۔ ترجمان

چین سے ہزیمت: ’’وزیراعظم کہاں چھپا بیٹھا ہے؟‘‘ راہول گاندھی مودی پر برس پڑے

نئی دہلی: کانگریسی رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن، راہول گاندھی بھی لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر مودی سرکار پر برس پڑے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں راہول گاندھی نے لکھا: ’’وزیراعظم خاموش کیوں ہے؟ وہ کہاں چھپا بیٹھا

ہمہ جہت خوبیوں کے مالک اور عظیم شخصیت طارق عزیز کی رحلت

لاہور: ہمہ جہت صلاحیتوں کے مالک اور فن و ادب کی دُنیا کا بہت بڑا نام طارق عزیز حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔طارق عزیز 1936 میں جالندھر میں پیدا ہوئے تھے، تاہم قیام پاکستان کے بعد وہ اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان آگئے، انہوں نے