براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پی ٹی آئی کا مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی: پی ٹی آئی نے مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن عمر ایوب نے کہا کہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی نے مذاکرات کے چوتھے راونڈ میں شرکت نہ کرنے…
پوسٹ مارٹم کے دوران مردے کے زندہ ہونے نے عملے کو دہلا ڈالا
نئی دہلی: بھارت کی ریاست کیرالہ کے اسپتال میں پیش آنے والے ایک ناقابل یقین واقعے نے لوگوں کے دل دہلا کر رکھ دیے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کے ایک ضلعی اسپتال میں پھپیھڑوں کے مرض میں مبتلا بزرگ شخص کو لایا گیا تھا، جسے ڈاکٹر نے مردہ…
جوائنٹ فیملی سسٹم رشتوں میں تیزابیت پیدا کرنے کی وجہ ہے، فائزہ حسن
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ فائزہ حسن نے جوائنٹ فیملی سسٹم کو رشتوں میں تیزابیت پیدا کرنے کی وجہ قرار دے دیا۔
فائزہ حسن نے اپنے ایک انٹرویو میں جوائنٹ فیملی سسٹم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈراموں میں رشتوں کو زہریلا دکھایا نہیں جاتا بلکہ…
برطانیہ پاکستانی آموں کا سب سے بڑا خریدار ملک قرار
اسلام آباد: پاکستانی آم کی مانگ دنیا بھر میں بہت زیادہ ہے، تاہم پھلوں کے بادشاہ کا پاکستان سے سب سے بڑا خریدار کون ملک ہے، اس حوالے سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے۔
قومی اسمبلی میں پاکستان کے آموں کی برآمدات کے…
روزانہ ایک گلاس دودھ پینے سے خطرناک کینسر سے بچائو ممکن
لندن: برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جن لوگوں کی خوراک میں روزانہ ایک گلاس دودھ کے برابر کیلشیم ہوتا ہے، ان میں آنتوں کے کینسر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
محققین نے 16 سال سے زائد عمر کی 5 لاکھ سے زائد خواتین کی خوراک کا تجزیہ…
صدر ٹرمپ نے منصب سنبھالتے ہی متعدد ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کرڈالے
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جوبائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ کردیے اور متعدد نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تقریب کے بعد کیپٹل ون ارینا میں تقریب کا اہتمام…
سعودی عرب کے شہزادے عبدالعزيز بن مشعل انتقال کرگئے
ریاض: سعودی عرب کے شہزادے عبدالعزيز بن مشعل بن عبدالعزيز آل سعود انتقال کرگئے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ شہزادہ عبدالعزیز بن مشعل بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔
ایوان شاہی کے مطابق…
کیا ثانیہ مرزا نے نئے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا؟
دبئی: بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
ثانیہ مرزا اور متحدہ عرب امارات کے بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کے درمیان ممکنہ تعلقات کے حوالے سے افواہیں گردش کررہی ہیں۔
عدیل…
جن گھروں کے فیصلے مرد کریں، وہ بہت کامیاب ہوتے ہیں، صبا فیصل
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے مردوں کے فیصلوں کو کامیاب گھر کی ضمانت قرار دے دیا۔
اداکارہ صبا فیصل نے اداکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے زندگی اور شوبز سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
صبا فیصل نے…
انسٹاگرام نے صارفین کیلئے اہم ایپ متعارف کرانے کا اعلان کردیا
نیویارک: گزشتہ دنوں امریکا میں ٹِک ٹاک پر پابندی عائد کی گئی (جو بعد ازاں ختم کردی گئی تھی) جس کے بعد صارفین تک صرف اس ایپ ہی کی نہیں بلکہ بائٹ ڈانس کی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ کیپ کٹ تک رسائی بھی ختم ہوگئی۔
میٹا نے یہ موقع غنیمت جانتے ہوئے تخلیق…